Novel Description
ناول_ “سارے موسم اچھے”
مصنفہ: حمیرا علی
اشاعت: کرن ڈائجسٹ مئی 2026
After Nikah Based 🌸💞
کہانی کی ہیروئن دریاب کیونکہ کا نکاح اپنے تایا زاد ضارع سے ہوا ہوتا ہے✨اور اس کی بڑی بہن بھی اسی تایا کی بڑی بہو ہوتی ہیں۔۔
سب کی زندگی سکون سے گزر رہی ہوتی ہے کہ ایک خوفناک حادثہ پورے گھر کی دنیا بدل دیتا ہے💔
ضامن، جو ضارع کا جڑواں بھائی ہے، اپنی منگنی کے دن ہی اس سانحے سے ٹوٹ جاتا ہے۔ ایک ایکسیڈنٹ میں خاندان کے کئی افراد جان سے چلے جاتے ہیں اور پیچھے صرف دریاب، ضامن اور تین ننھے بچے رہ جاتے ہیں🥺
رشتے داروں کی تلخ باتیں، بچوں کا مستقبل اور بکھرتا گھر دیکھ کر دریاب ایک بہت بڑا فیصلہ کرتی ہے، وہ بچوں کی خاطر ضامن سے نکاح قبول کر لیتی ہے💫
وقت خاموشی سے گزرتا رہتا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے آٹھ سال بیت جاتے ہیں⏳❤️
اب کہانی میں نیا موڑ تب آتا ہے جب ضامن کی پرانی منگیتر سیمیں دوبارہ واپس آتی ہے💔 خاندان والے چاہتے ہیں کہ ضامن دریاب کو چھوڑ کر سیمیں سے شادی کر لے، مگر برسوں کے ساتھ بننے والے رشتے اتنے کمزور نہیں ہوتے🥀✨
یہ صرف محبت کی نہیں بلکہ احساس، وفا، بچوں سے جڑی ممتا اور بے آواز قربانیوں کی خوبصورت داستان ہے🥹💕
ضامن کا نرم مزاج کردار اور دریاب کی مضبوطی دل جیت لیتی ہے🌷
ہیپی اینڈنگ والی پیاری اور ایموشنل کہانی ہے 💕🌸