Itni Se Shikayat Hai By Asia Raees Khan

Novel Description

ناول: اتنی سی شکایت ہے

مصنفہ: آسیہ رئیس خان

اشاعت: خواتین ڈائجسٹ اپریل 2025

Novel Genre

Love Story ❤️| Family Drama

Asia Raees Khan is a well-known Urdu digest writer celebrated for her heartfelt stories and engaging writing style. Her novels often explore love, family relationships, and emotional journeys, making them popular among Urdu fiction readers.

تین بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی ندین اپنی والدہ کے بےحد قریب ہے، جبکہ اس کے بڑے بہن بھائی اپنی پھوپھی کے زیرِ اثر رہتے ہیں۔ پھوپھی اپنی ازدواجی زندگی ختم ہونے کے بعد اسی گھر میں رہ رہی ہوتی ہیں، اور دادی کے ساتھ مل کر گھر کے معاملات پر خاصا اثر رکھتی ہیں۔ ندین کو اپنی ماں کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کا بخوبی احساس ہوتا ہے، اسی لیے دادی اور پھوپھی سے اس کی اکثر نوک جھونک لگی رہتی ہے۔🙂

ہیرو صافی ایک ڈاکٹر ہے۔ 🥰 وہ ندین کی دادی کی سہیلی کا پوتا ہوتا ہے اور ملازمت کے سلسلے میں چند روز کے لیے ان کے گھر قیام کرتا ہے۔

یہی ملاقاتیں ایک خوبصورت، ہلکی پھلکی اور دل کو بھا لینے والی کہانی کو جنم دیتی ہیں، ناول پڑھنے والوں کے لئے ایک خوبصورت لو اسٹوری جس کا اختتام خوشگوار انداز میں ہوتا ہے۔ 🌹❤️

ITNI SE SHIKAYAT HAI BY ASIA RAEES KHAN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin