Novel Description
✨🌙
ناولٹ : “اب کے برس کی عید”
✍️مصنفہ: سارہ حسن
اشاعت: کرن ڈائجسٹ دسمبر 2001
Rude Hero Based | Eid Based 🌙💖🌸
ہیرو دیان ایک قدرے سخت مزاج اور اپنی سوچ پر قائم رہنے والا لڑکا ہے، جبکہ ہیروئن دُرِ نجف بیرونِ ملک پلنے بڑھنے کے باوجود بہت نفیس، بااخلاق اور محبت کرنے والی لڑکی ہوتی ہے 🌷✨
دیان کے چچا نے ایک غیر مسلم خاتون سے شادی کی تھی۔ اُن کی وفات کے بعد پہلی بار اُن کی بیوی اپنی بیٹی دُرِ نجف کے ساتھ پاکستان آتی ہے تاکہ اپنے سسرال والوں سے مل سکے 🏡🌙
گھر کا ماحول joint family والا ہے جہاں عید کی رونقیں، رشتوں کی مٹھاس اور چھوٹی چھوٹی نوک جھونک کہانی کو مزید خوبصورت بنا دیتی ہیں 💞🎉
دیان کے والدین چاہتے ہیں کہ اُس کی شادی دُرِ نجف سے ہو جائے، مگر دیان صرف اس وجہ سے انکار کر دیتا ہے کہ اُس کی پرورش ایک غیر مسلم عورت نے کی ہے 😔💔
یہ رویہ دُرِ نجف کو بہت تکلیف دیتا ہے، لیکن وہ اپنے اخلاق، صبر اور محبت سے سب کے دل جیت لیتی ہے 🌸🤍
خاندان کی محبت اور عید کی خوبصورت فضا مل کر بہت دلکش موڑ لاتی ہیں ✨🌙💫
Happy Ending ❤️👩❤️💋👨