Novel Lines
تمہارا نام کیا ہے؟ اتنی دیر کی مغز ماری کے بعد اس کی بات پر دھیان دیے بنا ان میں سے ایک نے پوچھا تھا۔
وہ یہاں انہیں انٹرویو دینے ہی تو آئی تھی۔
دل میں جلتے کڑھتے اس نے چہرے پر تاثرات نہ آنے دیے
”میزاب“
”تو تمہارا نام کس الیفابیٹ سے شروع ہوتا ہے میزاب؟؟” وہ اسے تنگ کرنے کا پورا ارداہ رکھتے تھے
“ ایم سے
”سمال ایم یا کیپیٹل ایم ۔۔“ ہنستے ہوئے سوال داغا تو وہ بیچاری ہونٹ چباتے رہ گئی