Koi Jugnu By Shazia Jamal.

Novel Description

ناول “کوئی جگنو”

مصنفہ: شازیہ جمال
اشاعت:کرن ڈائجسٹ اپریل 2013

Emergency Nikah Based💞 Funny 😍Love Story 💖


ہیروٸین مشی بےحد شوخ، باتونی اور لاابالی سی لڑکی ہے😄🌸
اس کی اپنی دادی کے ساتھ ہر وقت نوک جھونک چلتی رہتی ہے 😂👵🏻💥 دونوں کی لڑائیاں پڑھ کر بہت مزہ آتا ہے۔
دوسری طرف ہیرو بہرام پڑھا لکھا اور سمجھدار لڑکا ہے، مگر اچھی جاب نہ ملنے کی وجہ سے وہ مشی کے گھر کے قریب ایک دکان کرائے پر لے لیتا ہے🙂📚
مشی کے گھر کی آوازیں اور دادی پوتی کی دلچسپ تکرار صاف اس تک پہنچتی رہتی ہیں 😆☕
بہرام چپکے چپکے ان دونوں کی باتیں سن کر بہت انجوائے کرتا ہے اور آہستہ آہستہ مشی کی معصوم حرکتیں اسے اچھی لگنے لگتی ہیں💞✨
کہانی میں ہلکا پھلکا رومانس، فیملی ماحول اور خوبصورت مزاح موجود ہے 🌷💫
ہیپی اینڈنگ والی پیاری سی ریڈ ایبل اسٹوری ہے 🥰❤💍

Download link

KOI JUGNU BY SHAZIA JAMAL

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *