Aseer E Mohabbat By Nadia Fatima Rizvi.

Novel Description

ناول: اسیر محبت

مصنفہ: نادیہ فاطمہ رضوی

اشاعت: آنچل ڈائجسٹ جون 2012

After Marriage ❤️| Contract Marriage | Rude Hero | Rude Heroin


ہیروٸین ورشہ ذوالفقار ایک میڈیکل

اسٹوڈنٹ ہوتی ہے۔ اس کا تعلق ایک روایتی اور سخت خاندان سے ہوتا ہے جہاں برادری سے باہر شادی کو اچھا نہیں سمجھا جاتا۔😞 گھر والے اس کی منگنی اس کے کزن  سے کر دیتے ہیں، مگر دونوں کے درمیان نہ ذہنی ہم آہنگی ہوتی ہے اور نہ ہی محبت۔😢


دوسری طرف ہیرو شہظل علی خان ایک سلجھے ہوئے، خیال رکھنے والے اور سمجھدار انسان کے طور پر سامنے آتا ہے۔ ورشہ اور شہظل کی ملاقاتیں رفتہ رفتہ دوستی اور پھر محبت میں بدل جاتی ہیں۔ مگر ورشہ اپنے خاندان کی خواہشات اور اپنے دل کی آواز کے درمیان بری طرح الجھ جاتی ہے۔😏

ہیرو اور ہیروئن کیسے ملتے ہیں اور آگے کیا ہوتا ہے ریڈ کریں Happy Ending ❤️👩‍❤️‍💋‍👨

Download link

ASEER E MOHABBAT BY NADIA FATIMA RIZVI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *