Koi Umeed Ka Sitara Hai By Sidra Tul Muntaha.

Novel Description

ناول کا نام : کوئی اُمید کا ستارہ ہے

مصنفہ : سدرۃ المنتہیٰ ✨
اشاعت _ شُعاع ڈائجسٹ جون 2014

After Marriage story ❤️🌸


کہانی کی ہیروئن ثانیہ کی منگنی اپنے کزن فہد سے ہوتی ہے، مگر وہ بیرونِ ملک جا کر کسی اور سے شادی کر لیتا ہے 💔 اس دھوکے کے بعد ثانیہ کی زندگی کا رخ بدل جاتا ہے۔
دوسری طرف ہیرو مدثر کی زندگی بھی آسان نہیں ہوتی۔ اس کے والد دوسری شادی کر لیتے ہیں، جس کے باعث اس کی والدہ میکے چلی جاتی ہیں۔ پھر والدہ کے انتقال کے بعد مدثر کو اپنے والد کے پاس آنا پڑتا ہے، جہاں اسے سخت رویے اور ناانصافی کا سامنا کرنا پڑتا ہے 😔
مدثر کے والد اور ثانیہ کے والد دوست ہوتے ہیں، اور اسی تعلق کی بنیاد پر دونوں کی شادی ہو جاتی ہے 💍
اس کے بعد کہانی اصل رنگ اختیار کرتی ہے — شادی کے بعد کے حالات، ایک دوسرے کو سمجھنے کا سفر، اور دلوں کا قریب آنا 💖
ادھر فہد کی اپنی بیوی سے نہ بن پاتی، اور وہ دوبارہ ثانیہ کی طرف مائل ہونے لگتا ہے 😶‍🌫️ اب حالات کیا رخ اختیار کرتے ہیں….

Happy Ending ❤️👩‍❤️‍💋‍👨

Download link

KOI UMEED KA SITARA HAI BY SIDRA TUL MUNTAHA

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *