Mujhy Pathar Nahi Rehna By Yasmeen Nishat

Novel Description

ناول : مجھے پتھر نہیں رہنا

مصنفہ :یاسمین نشاط

اشاعت _ پاکیزہ ڈائجسٹ (مئی تا جولائی 2010)


Emergency Nikah Based | After Marriage 💝✨۔

ہیروئن نِیہا نہایت خوبصورت اور باوقار لڑکی ہے 🥰، جبکہ اس کی چھوٹی بہن نہ صرف حسین بلکہ ضدی اور بگڑی ہوئی طبیعت کی مالک ہے 🙈۔ ہیرو جنید بھی اسی یونیورسٹی میں پڑھتا ہے جہاں ہیروئن پڑھتی ہے 🎓۔ وہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ دوستوں کے ساتھ رہ کر شوقیہ گلوکاری بھی کرتا ہے 🎤🙂۔

ہیرو کے گھر والے جنید کا رشتہ نیہا کی چھوٹی بہن سے طے کر دیتے ہیں 😶، مگر حالات کے باعث اچانک ایمرجنسی میں جنید کا نکاح نیہا سے کر دیا جاتا ہے 😍💍۔

کہانی میں ہلکی پھلکی رومانس، مزاح اور جذبات کا حسین امتزاج ہے 💕، اور اس کا اختتام ایک پیاری سی ہیپی اینڈنگ پر ہوتا ہے ♥️👩‍❤️‍💋‍👨✨۔

Download link

MUJHY PATHAR NAHI REHNA BY YASMEEN NISHAT

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *