Qatray Se Gohar Hony Tak By Noor Bano Mahjoob.

Novel Description

ناول: قطرے سے گہر ہونے تک
مصنفہ: نور بانو محبوب
شعاع ڈائجسٹ، نومبر 1998

Haveli Based | Family Story


کہانی کی ہیروئن لیلی کے پیدا ہونے پر پورے خاندان والے بہت ناخوش ہوتے ہیں 😢کیونکہ ہیروئن سانولی ہوتی ہے اور باقی سب خاندان والے بہت خوبصورت۔۔
🌾 ہیروئن کی والدہ حمل کے دوران کپاس کے کھیتوں اور ایک سانولی بچی والی پینٹنگ کو بہت غور سے دیکھتی ہیں،
👧 پھر ایک سانولی رنگت والی بچی پیدا ہوتی ہے جسے گھر والے قبول نہیں کرتے،اور کچھ ایسی مشکلات ہوجاتی ہیں کہ وہ آئندہ ماں نہیں بن سکتیں۔۔😞
💔 سب گھر والوں کے رویّے کے بعد ہیروئن کی  پھوپھو اسے پالتی ہے…
کہانی کی ہیروئن لیلی  اور ہیرو عارض  کیسے ان دونوں کی کہانی کی شروعات ہوتی ہے ❤️اور آگے کیا ہوتا ہے ضرور پڑھیں …

Happy Ending ❤️🌺👩‍❤️‍💋‍👨

Download link

QATRAY SE GOHAR HONY TAK BY NOOR BANO MAHJOOB

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin