Novel Description
ناول : محبت عبادت ہے
مصنفہ: نِشا خورشید
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ (جنوری 2001)
After marriage based 💖✨
کہانی کا ہیرو بہرام کاروباری سلسلے میں بیرونِ ملک سے واپس آتا ہے 🌍✈️ اور اپنے والد کے قریبی دوست کے گھر قیام کرتا ہے۔ اس گھر کی بیٹی حِرا ہیروئن ہے 🌸 مگر بہرام کا دل حِرا پر نہیں بلکہ اُس کی کزن کی طرف مائل ہو جاتا ہے 💔
حالات ایسے بنتے ہیں کہ بہرام اور حِرا کی شادی ہو جاتی ہے 💍 لیکن یہ رشتہ دل کی خوشی کے بغیر قائم ہوتا ہے۔ شادی کے بعد کی زندگی میں دونوں کے درمیان سرد مہری، غلط فہمیاں اور جذباتی کشمکش دکھائی گئی ہے 😔
Happy Ending 🌈❤️