Khuli Aankh Ka Khwab By Nazia Razaq.

Novel Description

📚ناول: کھلی آنکھ کا خواب

✒️مصنفہ: ناذیہ رزاق

اشاعت: خواتین ڈائجسٹ اپریل 2022

University based different Love  story ❤️

کہانی کی ہیروئن شائنہ ہے اس کے والد کا انتقال ہو جاتا ہے اور اس کے چچا اسے پیرس لے آتے ہیں شائنہ اپنے والد سے بہت شدید محبت کرتی ہے اور چاہتی ہے کہ بس کسی طریقے سے اس کو اس کے والد واپس مل جائیں 😢

ایک دن اسے ایک جادوگرنی ملتی ہے اور وہ اسے ایک چراغ دیتی ہے۔۔۔۔۔

کہانی کا ہیرو رافیل ہے وہ فزکس کا سٹوڈنٹ ہے اور وہ ریسرچ کے لئے ایک قبا تیار کرتا ہے اب اس کو ایک تجربہ کرنا ہوتا ہے اور ایسے میں جادوگرنی اسے شائنہ کا بتاتی ہے ۔۔۔

آگے ریڈ کریں کہ کیا ہوتا ہے بہت مختلف سی کہانی ہے ۔۔۔۔😊

Happy Ending ❤️👩‍❤️‍💋‍👨🥰

Read More

KHULI AANKH KA KHWAB BY NAZIA RAZAQ

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin