ہیرو ولید ایک سنجیدہ مگر دلکش شخصیت کا مالک ہے۔ اُس کے والدین نے محبت کی شادی کی تھی لیکن ولید کی والدہ کا تعلق ریڈ لائٹ ایریا سے ہونے کی وجہ سے خاندان نے کبھی اُسے دل سے قبول نہیں کیا🥀 والدین کی وفات کے بعد وہ اپنی دادی کے زیرِسایہ پلتا ہے، مگر دادی ہمیشہ اُس سے سرد مہری برتتی ہیں💔
ہیروئن سارہ اپنے ننھیال میں رہتی ہے اور خاموشی سے ولید کو پسند کرتی ہے 🌸✨ جبکہ دادی سارہ کی شادی اُس کے کزن تیمور سے کروانا چاہتی ہیں جو ایک ایماندار پولیس آفیسر ہوتا ہے 🚔
کہانی میں محبت، خاندانی تعصب، احساسِ محرومی اور رشتوں کی کشمکش کو بہت خوبصورتی سے دکھایا گیا ہے 💫 سارہ کی نرم مزاجی اور ولید کی اندرونی تنہائی قاری کو کہانی سے باندھے رکھتی ہے 🌹 ایک دل کو چھو لینے والی Happy Ending story ❤️🌺