Recent Posts
Janoon Kay Rasty Karay Hain By Fozia Yasmeen.
Novel Description ناول: جُنُون کے راستے کڑے ہیں مصنفہ: فوزیہ یاسمین اشاعت: کرن ڈائجسٹ، اگست 2006 شہروز اور رامین آپس میں کزن ہیں اور ایک ہی چھت تلے پلے بڑھے مشترکہ خاندانی روایات نے دونوں کے درمیان ایک خاموش سا…
Kitnay Jugnu Muthi Mei By Afshan Afridi.
Novel Description ناول: کتنے جگنو مٹھی میںمصنفہ: افشاں افریدیاشاعت: کرن ڈائجسٹ فروری 1996 یہ ایک ایمرجنسی نکاح پر مبنی ناول ہے ❤️ہیرو اور ہیروئن کزن ہیں۔ کچھ حالات ایسے پیدا ہوتے ہیں کہ ہیرو کے والد زبردستی اس کا نکاح…
Eid Pur Saeed By Shumaila Dil Ebad .
Novel Description ناول: عید پُر سعیدمصنفہ: شمائلہ دلعباد — اشاعت:کرن ڈائجسٹ مئی 2021 شہنیلا… پیارا چہرہ مگر معذوری کے سبب دل میں نہ ختم ہونے والا احساسِ کم تری 😔💔صارم… خوش شکل، سنجیدہ مزاج، خاندان کا لاڈلا، اور شہنیلا کا…
Sooraj Ne Kiran Phainki Thi BY Asia Razaqi.
Novel Description ناول: سورج نے کرن پھینکی تھیمصنفہ: آسیہ رزاقی اشاعت — خواتین ڈائجسٹ جون 2007 یاسر اور ثناء… چار سال کی بےاولادی، ساس کے تیز لفظ، اور صبر کے کٹے پھٹے موسم نے ثناء کو آخرکار وہ فیصلہ لینے…
Tujh Pe Dil Hara By Bushra Ahmad.
Novel Review By Rabia Kashif.. گھر والوں سے کچھ خفا خفا سا ہیرو،معصوم سی ہیروئین،دادا کا رعب،پوتوں کی نوک جھوک،اور کزنز کی بے تکلفی۔۔۔ اس ناول میں ہمیں یہ سب ملے گا۔۔ بشری احمد کا بہت زبردست، ہنستا مسکراتا مختصر…
Shehar E Be Aman By Samra Bukhari.
Novel Description ناول: شہر بے اماں مصنفہ: ثمرہ بخاری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ اپریل 1998 اشیر… نانی کا لاڈلا، نانی کے آنگن میں پل کر جوان ہونے والا وہ بچہ جسے ماں نے مجبوریوں کے ہاتھوں بڑے دل سے اپنی جان…
Mujhy Hai Hukam E Azan By Umm E Maryam.
Novel Description 🌸 ناول: مجھے ہے حکمِ اذان✍️ مصنفہ: امِّ مریم📚اشاعت: آنچل ڈائجسٹ (فروری 2013 – فروری 2015) ایک طویل مگر دل کو چھو لینے والی کہانی…جس میں عمر کا فرق، دوسری شادی، چھپا ہوا نکاح، اور حویلی کی روایات…
Qasoor Us Ka Nahi Mera Hai By Farzana Mughal.
Download link QASOOR US KA NAHI MERA HAI BY FARZANA MUGHAL
Kahanion Wala Pyar By Falak Tanveer.
Novel Description 🌸 ناول: کہانیوں والا پیار✍️ مصنفہ: فلک تنویر اشاعت : کرن ڈائجسٹ – ستمبر 2024 مصطفی ایک حساس، ذمہ دار اور اندر سے زخمی سا انسان ہے 🧑💼💔۔چار بھائیوں میں سب سے چھوٹا، مگر سب سے زیادہ والدین…
Samnay Wali Khirki By Farah Bukhari.
Novel Description 🌸 ناولٹ: سامنے والی کھڑکی✍️ مصنفہ: فرح بخاریاشاعت: خواتین ڈائجسٹ – دسمبر اشعل ایک سنجیدہ، سمجھدار اور خوددار لڑکا ہے ✨🧑💼 جو کزن میرج کے سخت خلاف ہے جبکہ اس کے گھر والے فیملی میں ہی رشتے کے…
Mohabbat Khwab Aur Khadshay By Farida Kanwal Sharif.
Novel Description ناول کا نام: محبت، خواب اور خدشےمصنفہ: فریدہ کنول شریفاشاعت : کرن ڈائجسٹ، جنوری 1997 یہ ایک بچپن کے نکاح پر مبنی، ہنستی مسکراتی، شرارتوں سے بھری پرانی مگر بے حد دلکش کہانی 💞 شیزا کے والد کے…
Ek Mausam Dil Ki Basti Ka By Hina Asghar.
Download link EK MAUSAM DIL KI BASTI KA BY HINA ASGHAR
Zindagi Tujhy Dair Mei Jana By Nuzhat Shabana Haider.
Novel Description ✨ ناول: زندگی تجھے دیر میں جانا✍️ مصنفہ: نزهت شبانہ حیدراشاعت:📒 Shua Digest — مارچ 2002 ♥️University based Afterwards Marriage Story ہیروئن نیلم ایک متوسط گھرانے تعلق رکھتی ہے۔ والد کا سایہ سر سے اٹھ چکا ہے، ایک…
Aasaib BY Naeema Naz Sultan.
Novel Description ناول: آسیبمصنفہ: نعیمہ ناز سلطاناشاعت : شعاع ڈائجسٹ، اگست۔ستمبر 2023 گھر کی چھت تلے ذمہ داریوں کا بوجھ کبھی کبھی عمر سے پہلے انسان کے کندھوں پر رکھ دیا جاتا ہے۔۔۔ بشریٰ بھی انہی چہروں میں سے ایک…
Andheron Se Ujalon Tak By Ayesha Noor Muhammad.
Download link ANDHEHRON SE UJALON TAK BY AYESHA NOOR MUHAMMAD
Haron Tu Piya Teri By Shaista Aziz.
Novel Description 🌸 ناول : ”ہَاروں تو پِیا تیری“✍️ مصنفہ: شائستہ عزیز🗞️اشاعت: ماہنامہ خواتین ڈائجسٹ، جنوری 1996 Rude Hero After Marriage story 💗✨ عمر خلیل اپنے والدین کے انتقال کے بعد اپنی بھابھی کی آغوشِ محبت میں پلا بڑھا تھا،…
Tilisam E Murdar By Sumaira Hameed.
Download link TILISAM E MURDAR BY SUMAIRA HAMEED
Wo Door Ka Musafir By Maha Malik.
Novel Description 📖 ناول : وُہ دُور کا مسافر✍️مصنفہ: ماہا ملک🗞️اشاعت: خواتین ڈائجسٹ — جنوری 1992 یہ نہایت دلکش، ہلکے پھلکے مزاح سے بھرپور مختصر سا ناول ہے۔ 😍❤️ہیرو ہندوستان سے آیا ہوا، شوخ مزاج لڑکا ہے جو ہیروئن کے…
Mohabbat Man Mehram By Sumaira Hameed.
Novel Description ناول: محبت من مَحرَممصنفہ: سمیرا حمیداشاعت: شعاع ڈائجسٹ – ستمبر 2013 یہ کہانی ہیروئن اُفق اور ہیرو فرزام کے ٹوٹے دلوں، کڑی آزمائشوں اور بالآخر ایک خوبصورت محبت تک کے سفر کی دلکش داستان ہے۔ اُفق کے والد…
Tere Naam Ki Shohrat By Shazia Chaudhary.
Novel Description 📖 ناول: تیرے نام کی شہرت✍ مصنفہ: شازیہ چوہدری🗞 اشاعت : خواتین ڈائجسٹ – دسمبر 1996 یہ ایک kidnaping after marriage بیس خوبصورت سا ناول ہے، جو شروع سے آخر تک دل کو باندھے رکھتا ہے۔ 🖤 ہیروئن…
Saray Diyee Jalty Rahy By Naseem Amna.
Novel Description ✦ ناول: “سارے دیئے جلتے رہے” – مصنفہ : نسیم آمنہ ✦اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ – اکتوبر 2000 تا جنوری 2001 Revenge based سمن… ایک دھیمی، مگر اندر سے ٹوٹی ہوئی سی لڑکی،جس کا باپ سخت مزاجی کا ایسا…
Tahi Daman Tahi Dast By Alia Bukhari.
Download link TAHI DAMAN TAHI DAST BY ALIA BUKHARI
Phool Chehra Gulab Lehja hai Humsafar By Samiya Zareen Abbasi.
Novel Description ناول کا نام: “پھول چہرہ گلاب لہجہ ہے ہمسفر”مصنفہ: سمیہ زرین عباسی — اشاعت : رِدا ڈائجسٹ، دسمبر 2004 سالمہ اور سلمان… وہ چلبلی سی کزن جوڑی، جن کی ہر بات میں نوک جھونک اور ہر آنکھ میں…
Astaghfar Ki Fazilat. (Duaen)
Download link ASTAGHFAR KI FAZILAT
Saleeb E Ishq By Hashim Nadeem.
Download link SALEEB E ISHQ BY HASHIM NADEEM
Subh O Sham Kay Silsilay By Rahat Jabeen.
Novel Description ✦ناول: “صبح و شام کے سلسلے” – مصنفہ : راحت جبیں ✦اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ – جنوری 2004 عانیہ… نانی کے گھر کی ٹھنڈی چھاؤں میں پلتی ہوئی،معصوم سی لڑکی، جس کی دنیانانی، چھوٹی بہن اور چند چاہت بھرے…
Aks By Umaira Ahmed.
Novel Review By Rabia Kashif. Umera Ahmed Officialعکس از عمیرہ احمد ⭐⭐⭐⭐⭐اشاعت اول: پاکیزہ ڈائجسٹ اگست 2011 تا دسمبر 2012کتاب اشاعت: 2013کل صفحات: 587تبصرہ: رابعہ کاشف عمیرہ احمد کا شمار میری ان پسندیدہ ترین مصنفین میں ہوتا ہے جن کے…
Meda Kamla Dhola By Memoona Khursheed Ali .
Novel Description ✨ ناول: “میڈا کملا ڈھولا”✍️مصنفہ: میمُونہ خورشید علی📘 شُعاع ڈائجسٹ – مارچ 2007 ✨ Rude Hero based After Marriage Romantic Story 👌🏻💞 🌸 مرکزی کردار شاہ زیب — رعب دار، سنجیدہ، مزاج سے تھوڑا سخت، مگر دل کا…
Tu Meri Maang Ka Tara By Misbah Ali.
Novel Description 📖 ناول کا نام: تُو میری مانگ کا تارا✍️ مصنفہ: مصباح علی📚 ماہنامہ: کرن ڈائجسٹ، ستمبر 2016 یہ ایک نہایت حسین اور دل کو چھو لینے والی After Marriage کہانی ہے 🥰💖۔ 👩🎓 ہیرو عداس اور ہیروئن شمامہ…
Khwateen Digest November 2025.
Download link KHAWATEEN DIGEST NOVEMBER 2025
Marg E Barg By Tanzila Riaz.
Download link MARG E BARG BY TANZILA RIAZ
Ro Aur Rawish By Asia Raees Khan.
Novel Description 📖 ناول کا نام: رو اور روش ✍️ مصنفہ: آسیہ رئیس خان📚 شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ، مارچ 2024 👩❤️👨 ہیرو ودیع اور ہیروئن طوبیٰ کزنز ہیں جوائنٹ فیملی میں رہتے ہیں۔🌹👨👦👦 ودیع کے تین بھائی ہیں جبکہ والد…
Hum Kaisy Deewany Thy By Iffat Sehar Tahir
Novel Description 📖 ناول کا نام: ہم کیسے دیوانے تھے✍️ مصنفہ: عفت سحر طاہر🗞️ اشاعت: ارم ڈائجسٹ مارچ 2000 یہ ایک دلکش اور ہلکی پھلکی مزاح سے بھرپور محبت کی کہانی ہے 💕۔ 👩 ہیروئن ہانیا اور ہیرو وامق آپس…
Mere Charahgar By Nosheen Fayaz.
Novel Description 📖 ناول: میرے چارہ گر✍️ مصنفہ: نوشین فیاض🌸 اشاعت: کرن ڈائجسٹ دسمبر 2020 Contract Marriage based, Second Marriage 💗✨ ہیروئن امل ذہین اسٹوڈنٹ ہوتی ہے، مگر اس کی زندگی میں اچانک ایک موڑ تب آتا ہے جب اس…
Daam E Khirad By Farida Saifi.
Novel Description ناول :دامِ خرد مصنفہ : فریدہ سیفیاشاعت : شعاع ڈائجسٹ نومبر 2019 🌹💞 Emergency Nikah Based ✨ ہیرو داؤد اپنی کزن ماہا کو پسند کرتا ہے 💕ماہا لالچی اور خود غرض طبیعت کی لڑکی ہے 😔 جبکہ داؤد…













