Author Iqra Sagheer Ahmed
Iqra Sagheer Ahmed was a well-known Pakistani Urdu novelist whose heartfelt stories earned her a special place among Urdu digest readers. She was widely admired for her mature writing style, strong family values, emotional storytelling, and realistic characters. Her novels often explored themes of love, relationships, sacrifice, patience, faith, and social issues, making them timeless favorites among Urdu literature enthusiasts.
Some of her popular works include Mohabbat Aisa Naghma Hai, along with many other memorable novels published in leading Urdu digests. Although Iqra Sagheer Ahmed has passed away, her literary legacy continues to inspire readers, and her novels remain widely read and appreciated by fans of Urdu fiction.
Novel Description
ناول: محبت ایسا نغمہ ہے ❤️
مصنفہ: اقراء صغیر احمد ✍️
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ (مارچ تا مئی 2015) 📚
2 اقساط پر مبنی مکمل ناول
Forced Marriage اور After Marriage پر مبنی نہایت دلکش ، جس میں ، جذبات، رشتوں کی خوبصورتی اور دل کو چھو لینے والے لمحات شامل ہیں۔ ضرور پڑھیے۔ 🌸✨
ہیروئن مائدہ کی اپنے کزن سے منگنی ہوتی ہے اور وہ ایک جوائنٹ فیملی میں رہتی ہے۔ اس کی اپنی کزن کے ساتھ بہت گہری دوستی ہوتی ہے، لیکن مائدہ کے والد اس قربت کو پسند نہیں کرتے۔ 🌿
دوسری طرف ہیرو عمر کے والد انتہائی سخت مزاج ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے گھر کا ماحول اکثر کشیدہ رہتا ہے۔ عمر کی اپنے والد سے بھی اچھی بنتی نہیں۔ اسی دوران ان کے پڑوس میں ایک نئی فیملی آ کر رہتی ہے، جن کی بیٹی کی شہرت اچھی نہیں سمجھی جاتی، مگر عمر اس کی طرف مائل ہونے لگتا ہے۔ 💭
پھر حالات ایسا رخ اختیار کرتے ہیں کہ عمر کے والد زبردستی اس کی شادی مائدہ سے کروا دیتے ہیں۔ 💍❤️ اس کے بعد کہانی اصل رنگ اختیار کرتی ہے۔ مائدہ کے منگیتر (کزن) کا کیا بنتا ہے؟ یہ جاننے کے لیے آپ کو ناول ضرور پڑھنا ہوگا۔ 🤍
خوبصورت خاندانی ماحول، پیارے کردار، دل کو چھو لینے والے جذبات اور ایک خوبصورت Happy Ending کے ساتھ یہ ناول یقیناً آپ کو پسند آئے گا۔ 🥰🌹💜