Category: Samra Bukhari
Lao Apnay Husan Ki Nao By Samra Bukhari.
Novel Description ناول: لاؤ اپنے حُسن کی ناؤرائٹر: ثمرہ بخاریاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، فروری 2006 یہ ایک دل کو چھو لینے والی اور ہلکی پھلکی رومانوی کہانی ہے 💖📖 ہیرو جہانگیر اپنے بہن بھائیوں میں سب سے کم خوبصورت سمجھا جاتا…
Raat Ki Maang Se BY Samra Bukhari.
Novel Description 📌 ناول کا نام: رات کی مانگ سے✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری 📚 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، فروری 2001After Marriage Lovely Story 🌙💞 کہانی کا مرکز شبنم ہے جو راحیل سے شادی کرتی ہے، مگر اس کی ازدواجی زندگی میں…
Phool Jugnu Bahar Sawan By Samra Bukhari.
Novel Description ناول: پھول، جگنو، بہار، ساون 🌸✨مصنفہ: ثمرہ بخاریاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مئی 2003 کہانی کا ہیرو شہیر ایک باوقار اور خوش اخلاق لڑکا ہے، جس کے والد آرمی آفیسر ہیں 🇵🇰✨۔ اپنی شرافت اور اچھے برتاؤ کی وجہ سے…
Tum Aik Chiragh By Samra Bukhari.
Novel Description ناول: تم ایک چراغ مصنفہ: ثمرہ بخاری ✨اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، دسمبر 2001 ہیرو ہادی اپنے ایک دوست کے ساتھ کچھ عرصے کے لیے اپنی چچی کے گھر آ کر رہتا ہے 🏡۔ اسی گھر میں چچی کی والدہ…
Rastay Bhi Wo Nahi Rahay By Samra Bukhari.
Novel Description ناول: راستے بھی وہ نہیں رہےرائٹر: ثمرہ بخاریاشاعت: خواتین ڈائجسٹ جون 2008 Second Marriage Based یہ کہانی ایک ایسی لڑکی رافیعہ کے گرد گھومتی ہے جس کی زندگی میں مشکلات اس لیے ہیں اُس کی نند صفورا، جو…
Aap Se Aur Bhi Hain By Samra Bukhari.
Novel Description ناولٹ: آپ سے اور بھی ہیں مصنفہ: ثمرہ بخاری ✍️اشاعت: خواتین ڈائجسٹ – اپریل 2007 یہ ایک نفسیاتی رنگ لیے معاشرتی کہانی ہے جس کا مرکزی کردار رباب ہے۔ رباب غیر معمولی طور پر دلکش اور پُرکشش لڑکی…
Hum Sawera Dekhen Gay By Samra Bukhari.
Novel Description ناول: ہم سویرا دیکھیں گے مصنفہ: ثمرہ بخاری ✍️اشاعت: خواتین ڈائجسٹ(جولائی 1999)Funny 😍Classic Couisn based ہیرو رازی کا بچپن اپنی نانی کے گھر گزرا۔ وقت کے ساتھ وہ بیرونِ ملک چلا گیا اور برسوں بعد نانی کے انتقال…
Sehar Ka Sooraj By Samra Bukhari.
Novel Description ناول: سحر کا سورجمصنفہ: ثمرہ بخاریاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 2008یہ کہانی خاندانی رشتوں، دل کی الجھنوں اور خاموش محبتوں کی عکاس ہے 🌅💙ہیروئن فریحہ ہے۔ اس کی دو سگی بہنیں ہیں جبکہ کزن شمسہ کی پرورش بھی اسی…
Zindagi Ki Dhoop Mei By Samra Bukhari.
Novel Description ناول: زندگی کی دھوپ میںرائٹر: ثمرہ بخاریڈائجسٹ: شعاع، اکتوبر 2008 یہ کہانی ایک مضبوط عورت ناظمہ کی ہے 🌤️شوہر کے انتقال کے بعد ناظمہ پر زندگی کی ساری ذمہ داریاں آن پڑتی ہیں۔ تین بیٹیاں اور ایک بیٹا—سب…
Sanwla Sawera By Samra Bukhari.
Novel Description ناولٹ: سانولا سویرا تحریر: ثمرہ بخاریاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جون 2020 ہیرو ضومران ایک مضبوط مگر تنہا کردار ہے۔ والدین کے انتقال کے بعد دو چھوٹے بہن بھائیوں کی پوری ذمہ داری اسی کے کندھوں پر ہے۔ شو بز…
Wo Mera Waqif E Haal BY Samra Bukhari.
Novel Description ناولٹ نام: وہ میرا واقفِ حال مصنفہ: ثمرہ بخاریڈائجسٹ: شعاع — مارچ 2000 💍 After-Marriage | Lovely Story 💞🌺ہیروئن طیبہ کی ناظم سے ارینج میرج ہوتی ہے۔ شادی نئی نئی ہے، اس لیے دونوں ابھی ایک دوسرے کے…
Be Naam Jafa Ki Rahon Par By Samra Bukhari.
Novel Description ناول کا نام: بے نام جفا کی راہوں پرمصنفہ: ثمرہ بخاریاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، ستمبر 1997یہ ناول ایک درد بھری، دل میں اتر جانے والی کہانی ہے جو دوسری شادی اور ٹوٹتے بکھرتے رشتوں کے گرد گھومتی ہے ♥️۔ہیرو…
Rah Guzaar E Zeesat by Samra Bukhari.
Novel Description 📖 ناول: رہ گزارِ زیست✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ مارچ 2010 ثمرہ بخاری اُن لکھاریوں میں سے ہیں جو نہایت سنجیدہ، حقیقت کے قریب اور باوقار انداز میں لکھتی ہیں 🌿ان کی تحریر میں اتنی دلچسپی…
Dil Asser E Khyal E Yaar Hai By Samra Bukhari.
Novel Description ناول کا نام: دل اسیرِ خیالِ یار ہےمصنفہ: ثمرہ بخاریاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مارچ 1999 Rude Hero Based | After Marriage 💖 یہ کہانی ہے انا میں الجھے ایک سخت مزاج مرد اور محبت میں ڈھلی ایک نرم دل…
Ridaye Khwab Oorh Kar By Samra Bukhari.
Download link RIDAYE KHWAB OORH KAR BY SAMRA BUKHARI
Tum Subh E Eid Ho By Samra Bukhari.
Novel Description ناول کا نام: تم صبحِ عید ہو مصنفہ: ثمرہ بخاریاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جنوری 2000 یہ ایک نہایت دل کو چھو لینے والی، گھریلو ماحول اور رشتوں کی نزاکتوں سے بھرپور کہانی ہے 🌸❤️۔ سادہ مگر اثر رکھتی تحریر،…
Kashtiyan Jala Di Hain By Samra Bukhari.
Novel Description 📘 ناول: کشتیاں جلا دی ہیں✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جولائی 1999 Revenge Based | After Nikah یہ ایک جذبات سے بھرپور، درد اور صبر کی کہانی ہے 💔✨کہانی میں ہیروئن فطینہ کا نکاح ایک ایسے…
Aey Ishq Hamen Barbad Na Kar By Samra Bukhari.
Novel Description 📖 ناول کا نام: اے عشق ہمیں برباد نہ کر✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری📚 خواتین ڈائجسٹ – فروری 2002 Cousins Based Love Story Emotional 💕✨ سنیہ ایک سنجیدہ، باوقار اور ذمہ دار لڑکی ہے 🌸، جس کی منگنی اپنے…
Mei Likhya Sohna Yaar By Samra Bukhari.
Novel Description 📖 ناول: میں لکھیا سوہنا یار✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری🗞️ شعاع ڈائجسٹ – اکتوبر 1997 💞 Cousin Love + Misunderstandings + Family Drama کہانی دو کزنز کی ہے، مگر دونوں کے درمیان غلط فہمیاں، الجھنیں اور خاموش فاصلوں کا…
Channa Chanani By Samra Bukhari.
Download link CHANNA CHANANI BY SAMRA BUKHARI
Ghar Titli Ka Par By Samra Bukhari.
Novel Description ناول کا نام: گھر تتلی کا پرمصنفہ: ثمرہ بخاریاشاعت : شعاع ڈائجسٹ – جنوری 2008 یہ کہانی دو بالکل مختلف مزاج کی لڑکیوں کے گرد گھومتی ہے—شفَق اور اس کی ہمسائی انجم (انجی)۔ انجی ایک خود پسند، توجہ…
Shehar E Be Aman By Samra Bukhari.
Novel Description ناول: شہر بے اماں مصنفہ: ثمرہ بخاری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ اپریل 1998 اشیر… نانی کا لاڈلا، نانی کے آنگن میں پل کر جوان ہونے والا وہ بچہ جسے ماں نے مجبوریوں کے ہاتھوں بڑے دل سے اپنی جان…
Yai Hadsat E Mohabbat By Samra Bukhari.
Novel Description 🌸 ناول: یہ حادثات محبت 🌸✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاریاشاعت شعاع ڈائجسٹ — مارچ 2009 ہیرو داور ایک دولت مند اور بااثر گھرانے کا پُر رعب نوجوان… خوددار، سخت لہجے والا اور اپنی مرضی کو قانون سمجھنے والا۔ اس…
Ehsan Ghum E Ulfat Kay By Samra Bukhari.
Download link EHSAN GHUM E ULFAT KAY BY SAMRA BUKHARI
Roshan Karo Charagh E Dil By Samra Bukhari.
Novel Description 🌸 ناول: روشن کرو چراغِ دل✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری🗞️ شعاع ڈائجسٹ – مئی 2008 خاندانی رشتوں، گھریلو تلخیوں اور عورت کے حوصلے سے بُنی یہ کہانی دل میں ہلکی سی کسک کے ساتھ امید کی نرم چاندنی بھی…
Sanwal Yaar Ka Dera By Samra Bukhari.
Novel Description 📘 ناول کا نام: سانول یار کا ڈیرہ✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ مارچ 1992💖 کیٹیگری: روڈ ہیرو ، آفٹر میرج اسٹوری عینا ایک باوقار مگر سادہ مزاج لڑکی تھی، جو جوائنٹ فیملی میں پلی بڑھی تھی۔…
Muntazir Tha Arsa E Kon O Makan By Samra Bukhari.
Novel Description 🌸 ناول کا نام: منتظر تھا عرصہء کون و مکاں✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری🗞️ خواتین ڈائجسٹ – جولائی 1992 💖 رُوڈ ہیرو , نٹ کھٹ ہیروئن ، شادی والے گھر کی دلچسپ کہانی یہ داستان ہے مزیب علوی کی—ایک…
Agar Manay Masiha By Samra Bukhari.
Novel Description 🌷 ناول: اگر مانے مسیحا مصنفہ: ثمرہ بخاری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ایک نہایت خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی کہانی جس کے مرکزی کردار زہیب اور ثناء ہیں 💞زہیب اور ثناء کزنز ہیں، ثناء دو…
Lambi Thi Hijar Ki Shaam By Samra Bukhari.
Novel Description 📖 ناول: لمبی تھی ہجر کی شام✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری🗞️ شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ اگست 2005 یہ ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے 🌸ہیروئن عذرا اپنی فیملی میں عام شکل و صورت کی لڑکی ہے، جب…
Chahay Jo Pooray Dil Se By Samra Bukhari
Novel Description ناول : “چاہے جو پورے دل سے” مصنفہ: ثمرہ بخاری شائع شدہ: شعاع ڈائجسٹ مارچ 2005 ہیرو رمیز نیا گھر تعمیر ہونے کی وجہ سے اپنی خالہ کے ہاں آ کر رہائش اختیار کرتا ہے💕 جہاں جوائنٹ فیملی…
Gull Kis Ka Sandaisa Lai Ho By Samra Bukhari
Novel Description ناول :گل کس کا سندیسہ لائی ہو ✨ مصنفہ: ثمرہ بخاری شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ، مئی 1997 ہیرو جَرار کے والدین کی علیحدگی ہو چکی ہوتی ہے 💔، وہ اپنے ددھیال میں پرورش پاتا ہے اور ماں سے…
Dil Kay Ander Ik Rasta Hai By Samra Bukhari
Novel Description ناول : دل کے اندر ایک راستہ ہے مصنفہ: ثمرہ بخاری شائع ہوا : خواتین ڈائجسٹ ستمبر 1999 یہ ایک دل کو چھو لینے والی 💖 بدلے اور شادی کے بعد کی کہانی ہے ہیروئن گوہر (گوری) والدین…
Baad E Saba Mehki BY Samra Bukhari
Novel Description ناول : بادِ صبا مہکی مصنفہ: ثمرہ بخاری اشاعت : شعاع ڈائجسٹ جون 2000 یہ ایک ہلکی پھلکی اور دل کو بھا جانے والی کہانی ہے 🌹۔ ہیرو تیمور کی پھوپھو عمر رسیدہ اور شکل و صورت میں…
Nadeem Chehra Nadeem Aankhen By Samra Bukhari
Novel Description 📌 ناول کا نام: ندیم چہرہ ندیم آنکھیں✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری📚 شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ (مارچ 1996) “ندیم چہرہ ندیم آنکھیں” ایک دلکش محبت کی کہانی ہے جو برزین اور خوش نوا کے گرد گھومتی ہے۔ ان کی…
Terah Shabon Ka Sathi By Samra Bukhari
Novel Description 📖 ناول کا نام: تیرہ شبوں کا ساتھی✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری🗞️ شائع ہوا: شُعاع ڈائجسٹ، مئی 2001 💔 ہیروئن عصمت کی ماں کا انتقال ہوچکا ہے۔ وہ حویلی میں اپنے والد اور پھوپھو کے ساتھ رہتی ہے۔ پھوپھو…








