Chalo Tum ko batate hain by Nighat Seema

Novel Description

🌹 ناول کا نام: چلو تم کو بتاتے ہیں
📚 مصنفہ: نگہت سیما
📖 اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2024
📄 صفحات: 27

یہ ایک خوبصورت  کہانی ہے جس میں رشتوں کی تلخی، گھریلو معاملات اور شادی کے فیصلوں کو دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ 💕

رمیز کے بڑے بھائی غزنی کی شادی اس لڑکی سے نہیں ہو پاتی جسے وہ پسند کرتے تھے، کیونکہ والد اپنی مرضی سے ان کا رشتہ اپنی بھانجی سے طے کر دیتے ہیں۔ غزنی کی بیوی کا سخت اور تلخ مزاج گھر کے ماحول کو اکثر کشیدہ رکھتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ رمیز اپنے والد کے اس فیصلے سے خوش نہیں ہوتا اور اسے محسوس ہوتا ہے کہ اس کے بھائی کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔

دوسری طرف بھابھی اپنے میکے سے اپنی چھوٹی بہن کو رمیز کے لیے پسند کرتی ہیں، مگر رمیز صاف انکار کر دیتا ہے۔ 🙂 ایسے میں اس کے والد اپنے دوست کی بیٹی آمنہ کے ساتھ اس کا رشتہ طے کر دیتے ہیں۔ 💍

اب آمنہ اور رمیز کی زندگی میں کیا نیا موڑ آتا ہے؟ کیا یہ رشتہ دونوں کے لیے خوشیوں کا سبب بنتا ہے؟ یہ جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیے گا۔ 🥰

🌸 خوبصورت اختتام کے ساتھ ایک دلچسپ فیملی اسٹوری! ❤️

Read PDF Online

Chalo Tum ko batate hain by Nighat Seema