Novel Description
ناول: یہ نہیں کہ دل کو خبر نہ تھی۔
مصنفہ: نادیہ امین ✍️🌸
اشاعت: کرن ڈائجسٹ جون 2004
Second Marriage Based 💞🥀
کہانی کی ہیروئن کی پہلی شادی ہوتی ہے مگر دشمنی کی وجہ سے اُس کے شوہر کو قتل کر دیا جاتا ہے 💔⚔️ جس کے بعد وہ اپنے نانا کے ساتھ رہنے لگتی ہے۔ نانا کی ایک چھوٹی سی فلاور شاپ ہوتی ہے 🌷🌼 اور ہیروئن وہیں اُن کا ہاتھ بٹاتی ہے۔
ہیرو “اجے” ایک دن اُسے اسی فلاور شاپ میں دیکھتا ہے اور پہلی ہی ملاقات میں اُس کی سادگی اور خاموش طبیعت سے متاثر ہو جاتا ہے
🌸☺️ آہستہ آہستہ وہ اُس کی طرف کھنچتا چلا جاتا ہے۔ بعد میں اجے اسلام قبول کر لیتا ہے ✨🤍
ناول میں سیکنڈ میرج، جذباتی موڑ، خاندانی ماحول اور نرم رومانوی احساسات بہت خوبصورتی سے دکھائے گئے ہیں 🌺💕
Happy Ending 🥰❤️
Download link
YAI NAHI KAY DIL KO KHABAR NA THI BY NADIA AMEEN