Bin Tere Zindagi By Nazia Kanwal Nazi.

Novel Description

ناولٹ : “بن تیرے زندگی”

مصنفہ: ناذیہ کنول نازی
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، جون 2006

🌸 Forced Marriage based |Rude Hero | After Marriage ❤️ Love After Hate Based



کہانی کے ہیرو اون جعفری اور ہیروئن یمنٰی ہیں۔ 🌷
یمنٰی کا ایک حادثہ اون جعفری کی گاڑی سے ہو جاتا ہے، اور اسی واقعے کے بعد وہ اس کی زندگی کا حصہ بننے لگتی ہے۔ مگر اون کسی اور لڑکی کو پسند کرتا ہوتا ہے، اس لیے یمنٰی کو ہمیشہ نظر انداز کرتا رہتا ہے۔ 💔🥀


وقت کے ساتھ حالات ایسا رخ لیتے ہیں کہ ایک خوفناک حادثے میں اون اپنی بینائی کھو بیٹھتا ہے۔ 😢🖤
اسی مشکل دور میں یمنٰی خاموشی سے اس کا سہارا بنتی ہے، اس کی دیکھ بھال اور بے لوث محبت اون کو پہلی بار اس کی اہمیت کا احساس دلاتی ہے۔ ❤️‍🩹✨
نفرت، مجبوری، صبر اور سچی محبت کے رنگوں سے سجی یہ کہانی بہت خوبصورتی سے دکھاتی ہے کہ کبھی کبھی انسان کو کسی کی قدر تب سمجھ آتی ہے جب وہ ہر حال میں اس کے ساتھ کھڑا رہے۔ 😊💫

Happy Ending ❤️👩‍❤️‍💋‍👨🌺

Download link

BIN TERE ZINDAGI BY NAZIA KANWAL NAZI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *