Naveed E Mausam E Gull By Ayesha Naseer Ahmed.

Novel Description


ناول : “نویدِ موسمِ گل”
مصنفہ: عائشہ ناصر احمد
اشاعت:پاکیزہ ڈائجسٹ مئی 2026


Hidden Nikah 💍 | Second Marriage 🌸 | Hero Boss 😍 |Age Difference based🌷✨


کہانی کا ہیرو زعیم، ہیروئین اسوہ کے بھائی کا بہترین دوست ہوتا ہے۔
اسوہ کی زندگی اُس وقت بدل جاتی ہے جب اُس کا بھائی خاندانی دشمنی کی بھینٹ چڑھ جاتا ہے 💔🥀


مشکل حالات میں زعیم، اسوہ اور امّو جان کی ذمہ داری اپنے کندھوں پر لے لیتا ہے۔ حالات ایسے بنتے ہیں کہ دونوں کا اچانک نکاح کروا دیا جاتا ہے 💫💍
وقت گزرتا ہے اور اسوہ زعیم کے آفس میں جاب شروع کر دیتی ہے 🏢✨
دلچسپ بات یہ ہے کہ آفس میں کسی کو بھی ان کے رشتے کا علم نہیں ہوتا 🤫


اسی دوران اسوہ کا کولیگ زید اُس میں دلچسپی لینے لگتا ہے 👀❤️
زعیم کا خاموش انداز، پروٹیکٹو نیچر اور اسوہ کی معصوم شخصیت کہانی کو مزید خوبصورت بنا دیتے ہیں 😍🌸
آگے کیا زید حقیقت جان پائے گا؟
اور اس چھپے ہوئے رشتے کا انجام کیا ہوگا؟ 👀✨
جاننے کیلئے یہ خوبصورت ناول ضرور پڑھیں 💕📖

Happy Ending ❤️👩‍❤️‍💋‍👨

Download link

NAVEED E MAUSAM E GULL BY AYESHA NASEER AHMED

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *