Jab Wo Pathar Mom Hoa By Nazia Kanwal Nazi.

Novel Description

ناول: جب وہ پتھر موم ہوا
✍️ مصنفہ: نازیہ کنول نازی

اشاعت: آنچل ڈائجسٹ اپریل-مئی 2008
Forced Marriage based | After Marriage Romantic Story ❤️


👩‍🦰 کہانی کی ہیروئن زرنشا ایک حساس  لڑکی ہے۔ اس کی زندگی میں سب کچھ الجھا ہوا ہے


💔 ماضی میں، زرنشا ہیرو کے چھوٹےبھائی کوپسندکرتی ہے ، جو اپنی والدہ کے ساتھ ان کے پڑوس میں نئے نئے شفٹ ہوئے ہوتے ہیں۔ یہ سب صرف ایک فلیش بیک ہوتا ہے جو کہانی کے بیچ میں آ کر سامنے آتا ہے۔
⏳ اصل کہانی مستقبل سے شروع ہوتی ہے جہاں زرنشا کی شادی بڑے بھائی سے ہو چکی ہے اور تین سال گزر چکے ہیں۔ مگر اس کی زندگی خوشیوں سے خالی ہے۔
😔 بڑا بھائی غصے کا تیز، سخت مزاج اور جذباتی طور پر دور رہنے والا انسان ہوتا ہے۔ وہ زرنشا سے بہت محبت کرتا ہے ❤️
💍 سب سے بڑا موڑ یہ ہے کہ ہیرو نے زبردستی زرنشا سے شادی کی ہوتی ہے، جس نے اس کی پوری زندگی بدل کر رکھ دی ہوتی ہے۔
🔥 وقت کے ساتھ رشتوں میں تلخی، درد اور غلط فہمیاں بڑھتی جاتی ہیں، لیکن حالات آہستہ آہستہ بدلنے لگتے ہیں…
💞 کیا ہوتا ہے آگے ہیروئن ہیرو کے ساتھ کیا سلوک کرے گی ریڈ کریں Happy Ending ❤️🌸✨

Download link

JAB WO PATHAR MOM HOA BY NAZIA KANWAL NAZI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *