Novel Description
✨🌙 ناولٹ : “عید کا پورا چاند”
🖋️ مصنفہ : نائلہ طارق
📚 اشاعت: حنا ڈائجسٹ جولائی 2015
Eid Based 🌸💞
کہانی کی ہیروئن ملائکہ اپنے تایا کے بیٹے کی شادی میں شرکت کیلئے ان کے گھر آتی ہے 🌺💫 شادی کی مصروفیات کے دوران طبیعت خراب ہونے پر وہ دلہن کے کمرے میں آرام کرنے چلی جاتی ہے، مگر وہاں کزن غزنین اس کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے کی کوشش کرتا ہے 😔💔
یہ بات سامنے آنے پر غزنین کی اپنی فیملی ہی اسے گھر سے نکال دیتی ہے 😶⚡
وقت گزرنے کے بعد جب ہیرو کے والد شدید بیمار ہوتے ہیں تو وہ دوبارہ ملائکہ سے رابطہ کرتا ہے 🌙✨
کہانی میں توبہ، پچھتاوا، خاندانی عزت، رشتوں کی اہمیت اور جذباتی تبدیلی کو خوبصورت انداز میں دکھایا گیا ہے 💕
سادہ مگر دل کو لگنے والی فیملی اسٹوری ہے جس میں عید کا ماحول بھی بہت پیارا محسوس ہوتا ہے 🌙
🌸 HappyEnding ❤️