Gull E Kohsar by Farah Bukhari.

Novel Description



ناول:گلِ کوہسار 🌸

مصنفہ : فرح بخاری ✍️
اشاعت : کرن ڈائجسٹ (نومبر 2016 تا مارچ 2017)


یہ ایک زبردست کہانی ہے جس میں خون بہا، زبردستی کی شادی اور شادی کے بعد کی جذباتی داستان پیش کی گئی ہے۔👌

ہیرو اسجد علیم خان اور ہیروئین گل عویضہ کے قبیلوں میں پرانی دشمنی چل رہی ہوتی ہے۔😔 پھر ہیرو کے گاؤں کے ایک آدمی کے قتل پر خون بہا کے طور پر ہیروئین کا نکاح ہیرو سے کر دیا جاتا ہے۔💔👰🤵

شادی کے بعد جیسا عام طور پر ہوتا ہے، گھر والے ہیروئین کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتے اور اسے حویلی میں ایک کمرے میں الگ تھلگ قید کر دیا جاتا ہے۔🏚️😢

ہیروئین کا کردار بہت مضبوط، باہمت اور نڈر دکھایا گیا ہے۔💪🌹 بعد میں جب ہیرو چھپ کر اس سے ملنے آتا ہے تو کہانی مزید دلچسپ ہو جاتی ہے۔😍✨ اس میں سسپنس بھی ہے اور جذباتی لمحے بھی۔

کہانی کا اختتام خوشگوار اور پیار بھرا ہے۔ ❤️🌸💏

Download PDF Link Below….

GUL E KOHSAR BY FARAH BUKHARI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *