Novel Description
افسانہ _ بغیر عنوان کے
مصنفہ: غزل یاسر ملک
شائع شدہ: کرن ڈائجسٹ نومبر 2000
یہ کہانی شاہانہ کی زندگی کے گرد گھومتی ہے۔ شاہانہ کے والد کے انتقال کے بعد اس کی ماں دوسری شادی کر لیتی ہیں، مگر بدقسمتی سے ان کا شوہر ایک جواری ثابت ہوتا ہے۔ حالات یہاں تک بگڑ جاتے ہیں کہ وہ شاہانہ کو بھی جوئے میں ہار دیتا ہے 😢
ماں بے بسی کے عالم میں اسے اپنے رشتہ داروں کے گھر بھیج دیتی ہیں۔ وہاں شاہانہ کی ملاقات ہیرو سے ہوتی ہے جو اس خاتون کا دیور ہوتا ہے 💕
کہانی میں مشکلات، دکھ اور آزمائشوں کے بعد بالآخر خوشیوں کا رنگ بھی آتا ہے، اور انجام ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ پر ہوتا ہے 😊❤