Deewar Na Thay Rasty By Alia Bukhari.

Novel Description

ناول: دیوار نہ تھے راستے
مصنفہ: عالیہ بخاری
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اپریل 2001


After Marriage Lovely Story ❤️🌸
کہانی کے مرکزی کردار اظہر

کا تعلق ایک امیر اور بااثر خاندان سے ہے۔ اس کے دل میں اپنی کزن تمکین کے لیے نرم گوشہ ہوتا ہے، مگر تمکین کا رویہ نہایت بدتمیز اور خود پسند ہے 😐۔
ہیروئن ثانیہ، اظہر کے قریبی دوست بلال کی بہن ہے، اسی وجہ سے اظہر کا اس کے گھر آنا جانا لگا رہتا ہے 🥀
ثانیہ کی بہن روما نہایت سمجھدار اور اچھے اخلاق کی مالک ہے 💕۔ وہ تمکین کے حوالے سے نوکری حاصل کرتی ہے، 


ثانیہ ایک سادہ،سی لڑکی ہے۔ جب اس کا ایک رشتہ ٹوٹ جاتا ہے تو حالات کا رخ بدلتا ہے اور اظہر خود ثانیہ کے لیے رشتہ بھیج دیتا ہے۔ یوں دونوں کی شادی انجام پا جاتی ہے 🌺
شادی کے بعد کہانی ایک نیا موڑ لیتی ہے۔ تمکین اور اس کی ماں اظہر کے گھر منتقل ہو کر ثانیہ کے لیے مسائل کھڑے کرنا شروع کر دیتی ہیں 😔، مگر ثانیہ خاموش برداشت، صبر اور محبت سے ہر مشکل کا سامنا کرتی ہے۔
یہ کہانی خاندانی الجھنوں، حسد، قربانی اور مضبوط عورت کے گرد گھومتی ہے ✨
آخرکار سچ اور محبت جیت جاتی ہے اور ناول ایک خوشگوار انجام پر ختم ہوتا ہے ♥️♥️👩‍❤️‍💋‍👨

Download link

DEEWAR NA THAY RASTY BY ALIA BUKHARI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *