Fasoon E Hub By Rehana Aftab.

Novel Description

ناول:📖 فسونِ حب
✍️ مصنفہ: ریحانہ آفتاب
📚 اشاعت: حنا ڈائجسٹ، مارچ 2020


💞  Hero Politician based | After Nikah 💞


شارون سکندر ایک بااثر سیاسی خاندان سے تعلق رکھنے والا پُرکشش اور باوقار نوجوان ہے۔ ایک اتفاقی ملاقات میں اس کے باڈی گارڈ اور ہیروئن شنائل کے درمیان ہلکی پھلکی تکرار اور نوک جھونک کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ 😄🌸
شنائل کا بے باک اور دوٹوک انداز شیرون کو بے حد متاثر کرتا ہے، لیکن وہ اس کی طرف سے ہمیشہ سرد مہری اور ناراضی ہی پاتا ہے۔ ❤️‍🔥
دوسری جانب شنائل کا نکاح عابس سے ہو جاتا ہے۔ حالات اس وقت مزید الجھ جاتے ہیں جب عابس کی بہن اپنی پسند کی شادی کے لیے خاندان پر دباؤ ڈالتی ہے اور شنائل کے بھائی سے رشتہ جوڑ لیتی ہے۔ 💍🌿
گھر کے اندرونی مسائل، غلط فہمیاں اور رشتوں کی کشمکش کے باعث شنائیل کی رخصتی بار بار مؤخر ہوتی رہتی ہے۔ خصوصاً اس کی بھابھی کے رویے اور گھریلو معاملات کہانی میں کئی دلچسپ موڑ پیدا کرتے ہیں۔ 🤍✨
کیا شنائل کی زندگی میں خوشیوں کی بہار آئے گی؟
شارون سکندر کے جذبات کا کیا انجام ہوگا؟
اور قسمت آخر کس رخ پر انہیں لے جائے گی؟ 🌹📚
یہ سب جاننے کے لیے “فسونِ حب” ضرور پڑھیں۔ 💖
🌷 خوبصورت خاندانی ماحول، دل کو چھو لینے والے جذبات، ہلکی سی سیاست کی جھلک اور محبت سے بھرپور ایک دلکش ناول۔ 🌷
💕 Happy Ending 💕 🥰🌹

Download link

FASOON E HUB BY REHANA AFTAB

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin