Mohabbat Aub Nahi Hogi By Kanwal Riaz.

Novel Description

ناول : “محبت اب نہیں ہوگی” ✨

مصنفہ:کنول ریاض
اشاعت:حنا ڈائجسٹ ستمبر 2009 📚

University based | Lovely Story ❤️


ہیروئن “مریم” جس یونیورسٹی میں ایڈمیشن لیتی ہے وہاں ہیرو “شاہ زیب” بھی پڑھتا ہے، جو اُس کا سینئر ہوتا ہے 😍
شاہ زیب، ہیروئن کی کزن کا دیور بھی ہوتا ہے ✨
اپنی smart personality اور charming انداز کی وجہ سے یونیورسٹی کی بہت سی لڑکیاں اُسے پسند کرتی ہیں، لیکن مریم اُسے کافی flirty سمجھتی ہے 😄🌷
دوسری طرف ہیروئن کا کزن “جاذب” بھی ہیرو کی کزن کو پسند کرتا ہے 💕
دونوں ایک ہی یونیورسٹی میں ہوتے ہیں اور اُن کی story بھی بہت sweet لگتی ہے 🥰
شاہ زیب آہستہ آہستہ مریم کو پسند کرنے لگتا ہے اور اُسے propose بھی کرتا ہے ❤️
مگر ہیروئن  انکار کر دیتی ہے 🙂💔
پھر کہانی میں emotions، misunderstandings، family moments اور محبت کے خوبصورت احساسات شامل ہوتے جاتے ہیں ✨

Cute romance، Happy Ending 😍🌺👩‍❤️‍💋‍👨

Download link

MOHABBAT AUB NAHI HOGI BY KANWAL RIAZ

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *