Bhujha Khwab Ka Sooraj By Asia Mirza.

Novel Description

ناولٹ: “بجھا خواب کا سورج”
مصنفہ: آسیہ مرزا
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ مئی 2004


🌾 Feudal System based | Classic Story ❤️✨


ہیرو بابر زمان ایک سیاستدان باپ کا بیٹا ہے جو بیرونِ ملک سے تعلیم مکمل کرکے گاؤں واپس آتا ہے۔ وہ اپنے والد کی سیاسی چالوں اور وڈیرہ شاہی سوچ سے سخت اختلاف رکھتا ہے 😶‍🌫️ اس لیے گاؤں کا ماحول اسے گھٹن زدہ محسوس ہوتا ہے۔
💫 بابر کی والدہ کا تعلق ایک سادہ مڈل کلاس خاندان سے ہے، جو اس کے والد کی تیسری شادی تھیں۔ ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے بابر اپنے ماموں کے گھر جاتا ہے جہاں اس کی ملاقات شوخ، خوددار اور زندہ دل لڑکی ہادیہ درانی سے ہوتی ہے 🌸


ہادیہ، بابر کے خاندانی پس منظر اور اس کے بااثر خاندان کی وجہ سے اسے بالکل پسند نہیں کرتی 😄  دونوں کے درمیان ہونے والی چھیڑ چھاڑ، طنزیہ جملے اور نوک جھونک کہانی کو بہت دلچسپ بنا دیتے ہیں 💕✨
اچھی پیاری سی کہانی چلتی ہے Happy Ending 🥰❤️🌺

Download link

BHUJA KHWAB KA SOORAJ BY ASIA MIRZA

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *