Novel Description
📌 ناول کا نام: آئینوں پہ گرد
✍️ مصنفہ: عطیہ عمر
📚 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ (فروری 2003)
Age Difference Based | After Marriage ❤️
کہانی کی ہیروئن مہ پارہ ایک سادہ اور عام سی لڑکی ہے، جو اپنے خوبصورت خاندان کے درمیان کچھ الگ محسوس ہوتی ہے۔ وہ کم گو اور اپنی ذات میں رہنے والی شخصیت کی مالک ہے۔ 🌿
ہیرو، ہشام ، اس کے بھائی کا قریبی دوست ہے جبکہ انیقہ، جو نہایت حسین اور دلکش لڑکی ہے، مہ پارہ کی خالہ زاد اور ہشام کی یونیورسٹی فیلو ہے۔ 💕
انیقہ کی والدہ کے انتقال کے بعد وہ مہ پارہ کو اپنے پاس رہنے کے لیے بلا لیتی ہے۔ اسی دوران مہ پارہ کے دل میں ہشام کے لیے جذبات جنم لینے لگتے ہیں، لیکن وہ اس بات سے بے خبر ہوتی ہے کہ انیقہ بھی ہشام کو پسند کرتی ہے۔انیقہ ایک حاسد عورت ہے اور اس کا حسد۔۔۔😢
دوسرے ہیرو، عثمان، مہ پارہ کی سہیلی کا بھائی ہے، اور ان دونوں کی شادی کے بعد کی زندگی نہایت خوبصورتی سے بیان کی گئی ہے۔ ❤️
یہی جذباتی کشمکش کہانی کو ایک نیا موڑ دیتی ہے… آگے کیا ہوتا ہے؟ یہ جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں! 📖✨
اچھی خوبصورت اسٹوری ہے سبق آموز HappyEnding ❤️🥰