ناول: محبت کا گمان
مصنفہ: صدف اعجاز
اشاعت: حنا ڈائجسٹ، فروری 2014
💙 Contract Marriage based | After Marriage ✨
کہانی کے ہیرو ولید آفندی اپنی کزن انا آفندی کو پسند کرتا ہے 💫 مگر ولید کی والدہ اس پر شادی کے لیے دباؤ ڈال رہی ہوتی ہیں۔ ولید اپنی پریشانی کا ذکر انا سے کرتا ہے، لیکن انا مزید تعلیم حاصل کرنے کے لیے بیرونِ ملک جانا چاہتی ہے 🎓✈️ اور اس مقصد کے لیے اسے کم از کم دو سال درکار ہوتے ہیں 💕
ولید اپنی الجھن کا حل ڈھونڈنے کے لیے اپنی خالہ سے بات کرتا ہے جو پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں ⚖️۔ خالہ ایک وقتی حل نکالتی ہیں اور ولید کی عارضی (کنٹریکٹ) شادی کروا دیتی ہیں۔ یہ شادی رِمل سے ہوتی ہے 😍 جو ولید کے ماموں کی بیٹی ہے، حالانکہ دونوں خاندانوں کے درمیان کافی عرصے سے ناراضگی بھی چل رہی ہوتی ہے 😶🌫️
شادی کے بعد کہانی کا اصل سفر شروع ہوتا ہے 🌸
افٹر میرج مرحلے میں جذبات کی کشمکش، غلط فہمیاں، خاموش محبت اور آہستہ آہستہ بدلتے رشتوں کو نہایت خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے 🙂💖
آخرکار کہانی ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچتی ہے 💏💖
Novel Description ناول: "گلاب رتوں کا موسم"مصنفہ: رابعہ افتخار اشاعت: آنچل ڈائجسٹ مئی 2010ہیرو ولید…
Novel Description 📚 ناول: حاصلِ زندگی✍️ مصنفہ: رابعہ حسین 🗞️ اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اگست 2019کہانی…
Novel Description 📚 ناولٹ: میری منتظر محبت✍️ رائٹر: فرحانہ ناز ملک 🗞️ اشاعت:شُعاع ڈائجسٹ، جنوری…
Novel Description 📚 ناولٹ: "تم سے اُلفت کے تقاضے نہ نبھائے جاتے"✍️ مصنفہ:مائرہ ملک🗞️ اشاعت:…
Novel Description 📚 ناول: “کس قدر تجھے چاہیں”✍️ مصنفہ: سعدیہ عابد📖 اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ Kidnapping…