📚 ناول: “کس قدر تجھے چاہیں”
✍️ مصنفہ: سعدیہ عابد
📖 اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ
Kidnapping based | After Marriage Romantic Story 🌸
ہیرو زونیر عباسی اور ہیروئن اُمِّ لیلیٰ یونیورسٹی فیلوز ہوتے ہیں 🎓✨ اُمِّ لیلیٰ اپنے کزن سے منسوب ہوتی ہے اور اُسے پسند بھی کرتی ہے، جبکہ زونیر دل ہی دل میں اسے چاہنے لگتا ہے 💞
جب زونیر اپنے جذبات کا اظہار کرتا ہے تو ہیروئن صاف انکار کر دیتی ہے 🙃
زونیر ایک بااثر سیاسی خاندان سے تعلق رکھتا ہے 👑 اور گھر بھر کا لاڈلا ہوتا ہے۔ جب اُس کے بڑے بھائی کو زونیر کی پسند کا پتہ چلتا ہے تو وہ خود رشتہ لے کر اُمِّ لیلیٰ کے گھر جاتا ہے، مگر وہاں سے انکار ہو جاتا ہے 😶
کہانی میں دلچسپ موڑ تب آتا ہے جب زونیر کا بڑا بھائی اُمِّ لیلیٰ کو اغوا کروا کر اس کا نکاح زونیر سے کروا دیتا ہے 😳💍
رخصتی فوری نہیں ہوتی بلکہ ہیروئن کی پڑھائی مکمل ہونے تک مؤخر کر دی جاتی ہے 📚
یہ سب کیسے اور کن حالات میں ہوتا ہے، یہ جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں 🌷
زونیر کا کردار کافی پیارا، نرم مزاج اور رومانوی ہے 😍❤️ آفٹر میرج رومینٹک اور خوبصورت اسٹوری ۔۔۔Happy Ending
Writer Alia Hira is a popular contemporary Urdu novelist known for her gripping romantic and…
Writer Shazia Chaudhary is a celebrated Urdu novelist known for her compelling social and romantic…
Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…
Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…
Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…