📚 ناولٹ: میری منتظر محبت
✍️ رائٹر: فرحانہ ناز ملک
🗞️ اشاعت:شُعاع ڈائجسٹ، جنوری 2010
ایک خوبصورت فیملی اور محبت بھری کہانی جو رشتوں کی تلخی، شرارتوں، جذبات اور ہلکی پھلکی مزاح سے بھرپور ہے 💞✨
ہیروٸن نیلم اپنے بھائی کے گھر میں رہتی ہے۔ اُس کے بھائی نے دوسری شادی کی ہوتی ہے جبکہ پہلی بیوی سے اُس کی دو بیٹیاں زارا اور سارا ہیں، جو عمر میں نیلم کے قریب ہیں 🌸
نیلم کی اپنی بھابھی سے اکثر اَن بن رہتی ہے 😅 لیکن دوسری طرف بھابھی کا بھائی یاقوت، نیلم پر دل و جان سے فدا ہوتا ہے 😍❤️ اُس کی محبت اور نیلم کے نخرے کہانی کو بہت دلچسپ بنا دیتے ہیں 💫
زارا کی سٹوری بھی خاصی دل کو چھو لینے والی ہے 💕 اُس کی سوتیلی ماں ساتھ والے پورشن میں رہتی ہے اور ہر وقت زارا کی نگرانی کرتی رہتی ہے 🙄 خاص طور پر جب زارا ٹیرس سے جھانکتی ہے تو فوراً اُس کے والد کے کان بھرنے پہنچ جاتی ہے 😄
زارا اور اداب کی پیاری سی نوک جھونک اور بڑھتی قربت بہت مزہ دیتی ہے 💖 جبکہ دادی اور پورشن والوں کی تکرار پڑھ کر بار بار ہنسی آتی ہے 😂🌷
رومانس، فیملی ڈرامہ، شرارتی مکالمے اور دلکش کرداروں سے سجی یہ ایک نہایت پیاری اور خوشگوار کہانی ہے 💝 آخر تک دلچسپی برقرار رہتی ہے اور ہیپی اینڈنگ دل خوش کر دیتی ہے 💑✨
Novel Description ناول: "گلاب رتوں کا موسم"مصنفہ: رابعہ افتخار اشاعت: آنچل ڈائجسٹ مئی 2010ہیرو ولید…
Novel Description 📚 ناول: حاصلِ زندگی✍️ مصنفہ: رابعہ حسین 🗞️ اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اگست 2019کہانی…
Novel Description 📚 ناولٹ: "تم سے اُلفت کے تقاضے نہ نبھائے جاتے"✍️ مصنفہ:مائرہ ملک🗞️ اشاعت:…
Novel Description 📚 ناول: “کس قدر تجھے چاہیں”✍️ مصنفہ: سعدیہ عابد📖 اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ Kidnapping…
Novel Description Writing📖 ناول: ٹویٹ ٹویٹ ٹویٹ ✍️ مصنفہ: عنیزہ سید 📚 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ…