📚 ناول: حاصلِ زندگی
✍️ مصنفہ: رابعہ حسین
🗞️ اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اگست 2019
کہانی کی ہیروٸن امیمہ بچپن میں ہی اپنے والدین سے محروم ہو جاتی ہے 😔 اور ددھیال میں رہتے ہوئے اُسے چچیوں کے سخت رویّوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ دونوں چچیاں اُس کے ساتھ گھر کی ملازمہ جیسا برتاؤ کرتی ہیں 💔
امیمہ کی منگنی اپنے چچا کے بیٹے دانیال سے ہوتی ہے، مگر اُس کی زندگی میں سکون بہت کم ہے۔
امیمہ اپنے تایا کے پورشن میں زیادہ وقت گزارتی ہے 🌸 دونوں کے درمیان بےحد دوستانہ اور خوبصورت تعلق دکھایا گیا ہے 🙂
تایا کا کردار بھی بہت منفرد ہے کیونکہ اُنہوں نے ایک غیر مسلم خاتون سے شادی کی تھی مگر بعد میں علیحدگی ہو چکی ہوتی ہے۔
کہانی میں اصل رنگ تب آتا ہے جب ہیرو حدید کی انٹری ہوتی ہے 😍 جو تایا کے دوست کا بیٹا ہے اور کاروبار کے سلسلے میں وہاں قیام کرتا ہے۔ حدید کی شخصیت، امیمہ کے لیے اُس کی فکر اور دونوں کے درمیان بڑھتی قربت پڑھنے والوں کو بہت پسند آتی ہے 💖🌷
ناول میں ایک دلچسپ ٹوئسٹ بھی ہے جو کہانی کو مزید پرکشش بنا دیتا ہے 😮✨
سادہ مگر دلکش انداز، جذباتی مناظر اور خوبصورت ہیپی اینڈنگ اس ناول کو یادگار بنا دیتی ہے 💑💞
Kiran Digest is a beloved Urdu monthly magazine known for its rich collection of engaging…
Novel Description ناول: اتنی سی شکایت ہے مصنفہ: آسیہ رئیس خان اشاعت: خواتین ڈائجسٹ اپریل…
Novel Lines تمہارا نام کیا ہے؟ اتنی دیر کی مغز ماری کے بعد اس کی…
Novel Lines کیا ہو گیا ہے تمہیں میرے ساتھ ہنی مون پہ جا کر اپنا…
Writer Alia Hira is a popular contemporary Urdu novelist known for her gripping romantic and…
Writer Shazia Chaudhary is a celebrated Urdu novelist known for her compelling social and romantic…