ناول: پگلم
مصنفہ: منشاء محسن علی
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2026
منشا محسن کے قلم سے ایک منفرد اور دل کو چھو لینے والی کہانی 💞
یہ کہانی ہے پرویز کی جس کو “پگلم”کہا جاتا ہے اور چاند سی چندا کی 🌙✨
پگلم… سادہ دل، خاموش طبیعت اور بے لوث کردار کا مالک 💔
جو اس شکستہ حویلی میں سوتیلا ہونے کا طعنہ دل پر لیے جیتا رہا۔
بھائیوں کے بوجھ اٹھانا، بھابیوں کی خدمت، بھتیجوں کی خواہشیں پوری کرنا—
سب کچھ کرتا رہا، مگر خود کو کہیں کھو بیٹھا 😔
اس کے وجود کی قیمت گھر میں ایک بے کار چیز سے زیادہ نہ تھی۔
اور چندا…
جو باپ کی لاڈلی شہزادی تھی 👑
مگر باپ کی وفات کے بعد حالات کی ٹھوکروں نے اسے بے سہارا کر دیا۔
بھائی نے اپنی جان چھڑانے کے لیے اس کا رشتہ پگلم سے جوڑ دیا—
جو کہ بالکل ایک بے جوڑ رشتہ تھا😞
یہ وہ موڑ تھا جہاں کہانی نے نیا رنگ پکڑا 🎨
چندا کی آمد نے پگلم کی ویران زندگی میں روشنی بھر دی 🌸
پگلم بدلا، سنبھلا، خود کو پہچاننے لگا…
مگر حیرت انگیز بات یہ تھی کہ صرف پگلم نہیں بدلا،
چندا کی سوچ، نظریہ اور احساس بھی بدل گیا 💫 🌼
اس میں ایک بہت اچھا پیغام یہ ہے کہ
خود کو اتنا بھی نظرانداز نہ کرو کہ لوگ تمہیں بے قیمت سمجھنے لگیں۔
کیونکہ جب تک انسان خود اپنی قدر نہیں کرتا،
دنیا بھی اس کی قدر نہیں کرتی 💔➡️❤️
ایک سادہ مگر گہری کہانی،
جو دل کو چھو جاتی ہے اور سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ خوشگوار انجام کے ساتھ ضرور پڑھیں۔🌺✨
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…
Writer Alia Hira is a highly talented and prominent name in the world of modern…
Novel Description 🌸 ناولٹ: لمحوں کے پار تو رہا ✍️ مصنفہ: مہناز عرفان📖 اشاعت: شعاع…