Categories: Rabia Iftikhar

Gulab Ruton Ka Mausam By Rabia Iftikhar.

Novel Description

ناول: “گلاب رتوں کا موسم”
مصنفہ: رابعہ افتخار

اشاعت: آنچل ڈائجسٹ مئی 2010

ہیرو ولید ایک سنجیدہ مگر دلکش شخصیت کا مالک ہے۔ اُس کے والدین نے محبت کی شادی کی تھی لیکن ولید کی والدہ کا تعلق ریڈ لائٹ ایریا سے ہونے کی وجہ سے خاندان نے کبھی اُسے دل سے قبول نہیں کیا🥀 والدین کی وفات کے بعد وہ اپنی دادی کے زیرِسایہ پلتا ہے، مگر دادی ہمیشہ اُس سے سرد مہری برتتی ہیں💔


ہیروئن سارہ اپنے ننھیال میں رہتی ہے اور خاموشی سے ولید کو پسند کرتی ہے 🌸✨ جبکہ دادی سارہ کی شادی اُس کے کزن تیمور سے کروانا چاہتی ہیں جو ایک ایماندار پولیس آفیسر ہوتا ہے 🚔


کہانی میں محبت، خاندانی تعصب، احساسِ محرومی اور رشتوں کی کشمکش کو بہت خوبصورتی سے دکھایا گیا ہے 💫 سارہ کی نرم مزاجی اور ولید کی اندرونی تنہائی قاری کو کہانی سے باندھے رکھتی ہے 🌹
ایک دل کو چھو لینے والی Happy Ending story  ❤️🌺

Read More

GULAB RUTON KA MAUSAM BY SYEDA GULL BANO

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Kiran Digest june 2026

Kiran Digest is a beloved Urdu monthly magazine known for its rich collection of engaging…

2 days ago

Itni Se Shikayat Hai By Asia Raees Khan

Novel Description ناول: اتنی سی شکایت ہے مصنفہ: آسیہ رئیس خان اشاعت: خواتین ڈائجسٹ اپریل…

2 days ago

Badli Hai Rut By Ayesha Tanveer

Novel Lines تمہارا نام کیا ہے؟ اتنی دیر کی مغز ماری کے بعد اس کی…

5 days ago

Mujhy Chahat Tumhari Hai By Sabas Gull.

Novel Lines کیا ہو گیا ہے تمہیں میرے ساتھ ہنی مون پہ جا کر اپنا…

5 days ago

Seer E Gull By Alia Hira

Writer Alia Hira is a popular contemporary Urdu novelist known for her gripping romantic and…

1 week ago

Sanjhi Apni Khushian By Shazia Chaudhary

Writer Shazia Chaudhary is a celebrated Urdu novelist known for her compelling social and romantic…

1 week ago