🌸 ناول کا نام: کوئی لمحہ گلاب ہو
✍️ مصنفہ: نگہت عبداللہ
📚 اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (2001–2004)
📄 صفحات: 416
Hero Boss, Contract Marriage based, After Marriage, Second Marriage Amazing Amazing Romantic Novel 👌🏻👌🏻💞💖Happy Ending ❤️👩❤️💋👨
محبت، دکھ، رشتوں کی گرہیں اور نئی شروعات… سب کچھ سمیٹے ہوئے ایک دلکش اور اثر چھوڑ جانے والا ناول 💖✨۔
ہیرو اسفندیار ایک بڑے بزنس ٹائیکون کا بیٹا ہے۔ اس کے والد نے اپنی آفس کولیگ سے دوسری شادی کی تھی، جو ظاہری نرمی کے باوجود دل کی سخت عورت تھی۔ باپ کے انتقال کے بعد وہ سارا کاروبار ہتھیا لیتی ہے اور اسفندیار کی ماں کو گھر سے نکال دیتی ہے 💔۔ اس عورت کا اپنا ایک بیٹا بھی ہے— شہریار—جو ناول کا پہلا ہیرو ہے اور سب کا لاڈلا 💖۔
ہیروئن فائقہ، شہریار کی ماں کے دفتر میں کام کرتی ہے۔ شہریار اس کے سادہ، معصوم انداز پر دل ہار بیٹھتا ہے 🌷۔ پھر ایک دن پتہ چلتا ہے کہ شہریار کو بلڈ کینسر ہے… ماں بیٹے کی آخری خواہش پورا کرنے کے لیے فائقہ کو شادی کی ایک کنٹریکٹ شرط پیش کرتی ہے۔
اس وقت فائقہ کے والد کا حادثہ ہو چکا ہوتا ہے اور اسے رقم کی سخت ضرورت ہوتی ہے، یوں وہ مجبور ہو کر یہ رشتہ قبول کر لیتی ہے 💔🙂۔
شادی کے بعد ایک نہایت پیاری، دکھ بھری مگر محبت سے لبریز کہانی آگے بڑھتی ہے… یہاں تک کہ شہریار کی موت فائقہ کی دنیا بدل دیتی ہے۔ اسی دوران اسے اپنی حمل کی خبر ملتی ہے، اور وہ سب سے دور بھاگ نکلتی ہے 🌙۔
اسی بھاگ دوڑ میں اس کا سامنا دوسرے ہیرو اسفندیار سے ہوتا ہے—خاموش مزاج، سخت لہجہ، مگر دل کے کسی گوشے میں عجیب سی نرمی رکھنے والا ڈاکٹر 😍💙۔
ایک نئی شروعات، نئے رشتے، نئے احساس… اور آخر میں ایک خوبصورت، مکمل، خوشیوں بھری فیملی 💖💏✨۔
ناول کا اختتام نہایت دلکش اور دل کو چھو لینے والا ہے… ضرور پڑھیے گا 🌹📚
Novel Description ناول: "گلاب رتوں کا موسم"مصنفہ: رابعہ افتخار اشاعت: آنچل ڈائجسٹ مئی 2010ہیرو ولید…
Novel Description 📚 ناول: حاصلِ زندگی✍️ مصنفہ: رابعہ حسین 🗞️ اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اگست 2019کہانی…
Novel Description 📚 ناولٹ: میری منتظر محبت✍️ رائٹر: فرحانہ ناز ملک 🗞️ اشاعت:شُعاع ڈائجسٹ، جنوری…
Novel Description 📚 ناولٹ: "تم سے اُلفت کے تقاضے نہ نبھائے جاتے"✍️ مصنفہ:مائرہ ملک🗞️ اشاعت:…
Novel Description 📚 ناول: “کس قدر تجھے چاہیں”✍️ مصنفہ: سعدیہ عابد📖 اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ Kidnapping…