🌸 ناول کا نام: دل میں بسنے والے لوگ
✍️ مصنفہ: رفعت ناہید سجاد
📚 اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جولائی 1996
چھوٹے، پُرسکون شہر کی نرم فضا میں ہیروئن کا تبادلہ ہوتا ہے۔ گھر والوں سے ضد اور وعدہ کر کے وہ ہمت کے ساتھ نکلتی ہے کہ اس بار نوکری کر کے دکھائے گی 🌷۔ رشتے داروں کے ہاں رہائش ملتی ہے جہاں بڑی سی جوائنٹ فیملی اپنے روایتی رنگوں کے ساتھ آباد ہے 👨👩👧👦۔
اسی گھر میں اس کی کزن صباء بھی ہے، جو اسی کالج میں پڑھاتی ہے جہاں ہیروئن نے نئی ذمہ داری سنبھالنی ہے 🙂✨۔
ادھر عباس… سنجیدہ، باوقار اور صباء کا منگیتر 💍۔ چند مہینوں بعد شادی طے ہے۔ صباء دل کی گھبراہٹ چھپاتے ہوئے ہیروئن سے بار بار کہتی ہے کہ وہ عباس سے پوچھے کہ اس کے دل میں صباء کے لیے کیا جذبات ہیں؟ 💕
ہیروئن بھی اس کی نرمی اور اصرار میں آ کر ایک دن عباس کے دفتر چلی جاتی ہے… اور وہیں سے کہانی ایک نیا، دلچسپ رخ اختیار کرتی ہے 🙂🌸۔
محبت، غلط فہمیاں، رشتوں کی لطافت اور خاموش جذبات کی خوبصورت کہانی… آخر تک دل کو باندھے رکھتی ہے 🌹✨
اینڈنگ نہایت خوبصورت اور خوشیوں بھری ہے ♥️👩❤️💋👨
Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…
Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…
Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…