Gar Tum Na Hoty By Rabia Iftikhar

Novel Description

ناول : گر تم نہ ہوتے
✍️ مصنفہ: رابعہ افتخار
📖 شائع ہوا: حنا ڈائجسٹ (اکتوبر۔نومبر 2019)

یہ ایک دل کو چھو لینے والی ایمرجنسی نکاح اور آفٹر میریج پر مبنی خوبصورت کہانی ہے 🌹✨

👩‍🦰 ہیروئن ہادیہ کے والدین میں طلاق ہو چکی تھی۔ والد نے دوسری شادی کر کے بیرونِ ملک زندگی شروع کر دی تھی، جبکہ ہادیہ اپنی والدہ کے ساتھ  تنگ دستی بھری زندگی گزار رہی تھی 💔۔ اس کا ددھیال بہت خوشحال اور امیر تھا 💎۔

😢 والدہ کے اچانک انتقال کے بعد خالہ نے اسے اپنے پاس رکھ لیا لیکن خالو کو وہ بالکل پسند نہ تھی۔ خالہ کا بیٹا بھی  ہادیہ پر نظر اچھی نہیں رکھتا تھا۔

🧑‍⚕️ ہیرو ابتہاج اس کا کزن تھا اور ددھیال میں جوائنٹ فیملی کے ساتھ رہتا تھا۔ ہادیہ کی سوتیلی ماں کو جب اندازہ ہوا کہ ابتہاج کے دل میں ہادیہ کے لیے جذبات ہیں تو اُس نے سازش کے تحت اس پر چوری کا الزام لگا کر گھر سے نکلوا دیا 😔۔

💍 اس موقع پر ابتہاج نے اس سے نکاح کر لیا ❤️۔ نکاح کے بعد کہانی محبت، اعتماد اور خوبصورت جذبات کے ساتھ آگے بڑھتی ہے 🌸۔

🌈 کہانی کا اختتام خوشگوار اور ہیپی اینڈنگ پر ہوتا ہے 💕💑💝۔


Download link

GAR TUM NA HOTY BY RABIA IFTIKHAR

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Shuaa Digest August 2024

Download link SHUAA DIGEST AUGUST 2024

2 hours ago

Haal E Dil By Rashida Riffat.

Novel Review by Rabia Kashif 📚ناول: حال دل ✒️مصنفہ :راشدہ رفعت اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی…

2 hours ago

Gulab Ruton Ka Mausam By Rabia Iftikhar.

Novel Description ناول: "گلاب رتوں کا موسم"مصنفہ: رابعہ افتخار اشاعت: آنچل ڈائجسٹ مئی 2010ہیرو ولید…

21 hours ago

Hasil E Zindagi By Rabia Hussain.

Novel Description 📚 ناول: حاصلِ زندگی✍️ مصنفہ: رابعہ حسین 🗞️ اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اگست 2019کہانی…

22 hours ago

Meri Muntazir Mohabbat By Farhana Naz Malik.

Novel Description 📚 ناولٹ: میری منتظر محبت✍️ رائٹر: فرحانہ ناز ملک 🗞️ اشاعت:شُعاع ڈائجسٹ، جنوری…

22 hours ago

Tum Se Ulfat Kay Taqazay Na Nibhaye Jaty By Maira Malik.

Novel Description 📚 ناولٹ: "تم سے اُلفت کے تقاضے نہ نبھائے جاتے"✍️ مصنفہ:مائرہ ملک🗞️ اشاعت:…

22 hours ago