ناول : “چاہے جو پورے دل سے”
مصنفہ: ثمرہ بخاری
شائع شدہ: شعاع ڈائجسٹ مارچ 2005
ہیرو رمیز نیا گھر تعمیر ہونے کی وجہ سے اپنی خالہ کے ہاں آ کر رہائش اختیار کرتا ہے💕 جہاں جوائنٹ فیملی کا ماحول ہے۔ خالہ کی معذور نند اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ وہیں مقیم ہے۔ ہیروئن مزنہ انہی کی بیٹی ہے جسے ہیرو پسند کرنے لگتا ہے🌹
ہیرو ساتھ والی گلی میں اپنی دادی کی سہیلی کے گھر بھی آتا جاتا ہے🥰 جہاں اس کی ملاقات ان کی بہو ولایت بیگم اور ان کی بیٹی سے ہوتی ہے🙂 لیکن ماں بیٹی کی شہرت زیادہ اچھی نہیں۔
دلچسپ اور خوبصورت کہانی ہے جس کا اختتام خوشگوار اور ہیپی اینڈنگ پر ہوتا ہے ❤️❤️👩❤️💋👨
Novel Description ناول: تم ایک چراغ مصنفہ: ثمرہ بخاری ✨اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، دسمبر 2001ہیرو ہادی…
Novel Description ناول: وہ جو قرض رکھتے تھے مصنفہ: فریدہ اشفاق ✨اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مئی…
Novel Description ناول: سب ہی کھوٹ من کے تھے مصنفہ: سدرہ حیاتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول: راستے بھی وہ نہیں رہےرائٹر: ثمرہ بخاریاشاعت: خواتین ڈائجسٹ جون 2008 Second…
Novel Description ناول: اے دلِ ناداں مصنفہ: سیدہ شہلا شکوراشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2007 یہ…