Zindagi Mausam Aur Khushboo by Rubab Sehar

ناول کا نام _ زندگی موسم اور خوشبو
شائع ہوا :شعاع ڈائجسٹ جون 2012
مصنفہ : رباب سحر
✨🌹 ایمرجنسی نکاح، زبردستی شادی اور شادی کے بعد دلکش کہانی 💖
ہیرو طلال حیدر اور ہیروئن رابیل کزنز ہیں💕 رابیل دل سے طلال کو چاہتی ہے لیکن طلال کی پسند کوئی اور ہوتی ہے۔ رابیل کی شادی جس لڑکے سے طے پاتی ہے وہ پہلے سے شادی شدہ نکلتا ہے، اسی لیے بارات کے دن اچانک رابیل کا نکاح طلال سے کروا دیا جاتا ہے 😍۔ کہانی ایک حسین اور رومانوی اختتام کے ساتھ مکمل ہوتی ہے 💝💏🌸

Zindagi Mausam Aur Khushboo by Rubab Sehar