Hayat le kar Chali by Alia Bukhari

Novel Description

ناول: حیات لے کے چلی 🌷
مصنفہ: عالیہ بخاری
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، جنوری 2000


نگین کی منگنی اس کے کزن امجد سے طے ہوتی ہے، جو خود اپنی پسند سے اس رشتے کا خواہش مند ہوتا ہے۔ امجد کی شوخ اور فلرٹی طبیعت نگین کو کچھ خاص پسند نہیں، لیکن وہ گھر کے بڑوں کے فیصلے کے سامنے خاموش رہتی ہے۔ 💫
دوسری جانب ایڈی، جو ان کا پڑوسی ہے، نگین کو دل سے چاہتا ہے۔ 💕 ملازمت کی وجہ سے دوسرے شہر میں رہنے والا ایڈی جب چھٹیاں گزارنے گھر واپس آتا ہے تو اسے نگین کی منگنی کے بارے میں پتا چلتا ہے۔ یہ خبر اس کے لیے کسی صدمے سے کم نہیں ہوتی۔ 🥺
کیا ایڈی اپنی محبت حاصل کر پائے گا؟ اور کیا نگین کی زندگی اسے اس کی چاہت تک پہنچا دے گی؟ یہ جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیے۔
ایک خوبصورت رومانوی کہانی جس کا اختتام خوشگوار ہے۔ ❤️🌸

Read Pdf Online

Hayat le Kay Chali by Alia Bukhari