Is Tor Se Chaha Tujhy By Saira Yameen Rao

🌹 ناول: اس طور سے تجھے چاہا
✍️ مصنفہ: سائرہ یامین راؤ
📚 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مارچ 2002


ایک خوبصورت  کہانی، جس میں رشتوں کی پیچیدگیاں، سازشیں اور محبت کے حسین رنگ دیکھنے کو ملتے ہیں۔ ❤️

عزوہ اپنے والدین کے انتقال کے بعد چچا کے گھر رہتی ہے، جہاں چچی کا رویہ اس کے ساتھ کچھ خاص اچھا نہیں ہوتا۔ 🥺 چچا کے گھر کی ایک تقریب میں معیز کی نظر عزوہ پر پڑتی ہے اور وہ اسے پسند کرنے لگتا ہے۔ معیز کا رشتہ بھی عزوہ کے لیے آ جاتا ہے، لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ چچی کی اپنی بہن بھی معیز کو پسند کرتی ہے۔ 🙈

دونوں کی منگنی ہو جاتی ہے، مگر پھر ایک دن شاپنگ کے دوران عزوہ کو ایسی سازش کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس میں چچی اور ان کی بہن اسے چوری کے الزام میں پھنسا دیتی ہیں۔ 😔💔

کہانی میں عزیر بھی موجود ہے، جو چچی کا بیٹا ہے۔ 🥰 آگے کیا ہوتا ہے اور یہ رشتے کیا رخ اختیار کرتے ہیں، یہ جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیے۔

ایک پیاری سی  اسٹوری، جس کا اختتام بھی خوشگوار ہے۔ ❤️👩‍❤️‍👨

مختصر مگر بہت خوبصورت ناول، ضرور پڑھیں! 🌹

Read PDF Online

Is Tor Se Chaha Tujhy By Saira Yameen Rao