Category: After Marriage
Kaho Mere Chand Se By Shafaq Iftikhar.
Novel Description 🌙 ناول: کہو میرے چاند سے✍️ مصنفہ: شفق افتخار📖 شعاع ڈائجسٹ – جولائی 2015 Age Difference Based, Emergency Nikah,After Marriage 💝✨ ہیروئن سسی ایک شہری ماحول میں پلی بڑھی، جدید سوچ رکھنے والی لڑکی ہے۔ اپنی مصروف زندگی…
Phir Karam Hogya BY Shehnaz Siddique .
Novel Description 🌼 ناول: پھر کرم ہو گیا✍️ مصنفہ: شہناز صدیق📖 کرن ڈائجسٹ – فروری/مارچ 2010 یہ کہانی درد، رشتوں کی بے وفائی اور تقدیر کے الٹ پھیر کے بیچ اُبھرتی ہوئی ایک ایسی روشنی ہے، جو بالآخر دل کو…
Lagan By Bushra Rehman.
Novel Review By Rabia Kashif. Lagan by Bushra Rehman ناول: لگن از بشری رحمن۔صفحات: 546 80 کی دہائی میں یہ ناول لکھا گیا اور 1996 میں اس ناول سے ماخوذ شہرہ آفاق ڈرامہ “بندھن” پی ٹی وی پر ٹیلی کاسٹ…
Pairahan Sheeshy Ka By Asia Mirza.
Novel Description 📖 ناول کا نام: پیراہن شیشے کا✍️ مصنفہ: آسیہ مرزا🗞️ شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 1994 ✨ Emergency Nikah Based ♥️🌹 👰 ہیروئن گل مہر کی شادی اپنے کزن سے طے پاتی ہے، لیکن پرانی دشمنی کی وجہ…
Sath Dil Kay Chalay By Sehrish Bano.
Novel Description 🌸 ناول: ساتھ دل کے چلے مصنفہ: سحرش بانو 📚 اشاعت: کرن ڈائجسٹ مارچ-اپریل 2014 خوبصورت جذبات اور رشتوں کی کشمکش پر مبنی یہ کہانی عیشا اور داور کے گرد گھومتی ہےعیشا اپنے والدین کی اکلوتی بیٹی ہے۔…
Aadha Sach By Nayab Jailani.
Novel Description ناول: آدھا سچمصنفہ: نیاب جیلانی اشاعت:خواتین ڈائجسٹ، ستمبر 2010 دوسری شادی کے حوالے سے لکھی گئی یہ پُرسکون مگر جذبات سے بھرپور کہانی اپنے اندر نہایت اور خوبصورت پیغام سموئے ہوئے ہے۔ 💞✨ مرکزی کردار سلطان خان آفریدی…
Rafaqaten By Asia Raees Khan.
Novel Description ناول: رفاقتیں مصنفہ: آسیہ رئیس خاناشاعت: خواتین ڈائجسٹ، فروری 2024 ایمرجنسی نکاح اور شادی کے بعد پروان چڑھنے والے رشتوں پر مبنی یہ کہانی نہایت نرمی، سوز اور جذبات سے لبریز ہے۔ ہیرو مسیب اپنی کزن عروبہ کے…
Qandeel Se Hai Jeevan Mei Roshni By Nadia Fatima Rizvi.
Download link QANDEEL SE HAI JEEVAN MEI ROSHANI BY NADIA FATIMA RIZVI
Halqa Teri Zanjeer Ka By Saira Aarif.
Novel Description 🌸 ناول: حلقہ تیری زنجیر کا✍️ مصنفہ: سائرہ عارف📚 اشاعت: کرن ڈائجسٹ، اپریل 2002 نشمیہ اور ثاقب ایک ہی دفتر میں ملازم تھے۔ روزمرّہ کے معمول میں ہونے والی ملاقاتیں، دھیمے دھیمے الفاظ اور احترام سے بھرے رویّے…
Chalo Dil Ko Abad Karen By Iffat Sehar Tahir.
Novel Description 📖 ناول: چلو دل کو آباد کریں✍️ لکھاری: عفت سحر طاہر📰 اشاعت: آنچل ڈائجسٹ 💍 کنٹریکٹ میرج پر مبنی نہایت دلکش اور جذباتی کہانی…❤️🩹✨ ہیرو شاہ میر بچپن میں والدین کی شفقت سے محروم ہو جاتا ہے اور…
Koi Lamha Gulab Ho By Nighat Abdullah.
Novel Description 🌸 ناول کا نام: کوئی لمحہ گلاب ہو✍️ مصنفہ: نگہت عبداللہ📚 اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (2001–2004)📄 صفحات: 416 Hero Boss, Contract Marriage based, After Marriage, Second Marriage Amazing Amazing Romantic Novel 👌🏻👌🏻💞💖Happy Ending ❤️👩❤️💋👨محبت، دکھ، رشتوں کی گرہیں اور…
Roshan Rahen Ghar Kay Chiragh BY Iqbal Bano.
Novel Description 🌸✨ روشن رہیں گھر کے چراغ ✨🌸مصنفہ: اقبال بانو اشاعت: خواتین ڈائجسٹ جون 2001 خوبصورت گھریلو جذبات اور پیار بھری کیفیات سے سجی یہ کہانی دل کو چھو لینے والی ہے۔ 💞 شریں مزاج Sharmeen ایک ایسے گھرانے…
Sabz Rut Phoolon Ki By Iqra Sagheer Ahmed.
Download link SABZ RUT PHOOLON KI BY IQRA SAGHEER AHMED
Piyam E Eid Ki Roshan Sehar BY Afshan Afridi.
Novel Description 🌙✨ ”پیغامِ عید کی روشن سحر“ مصنفہ — افشاں آفریدیاشاعت: کرن ڈائجسٹ جنوری 2000 ✨🌙 سلیقہ شعاری، نفاست اور خوش ذوقی کی پُرسکون مثال ساشا اپنے گھرانے کی وہ لڑکی ہے جو ہر کام میں ترتیب، تہذیب اور…
Sanwal Yaar Ka Dera By Samra Bukhari.
Novel Description 📘 ناول کا نام: سانول یار کا ڈیرہ✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ مارچ 1992💖 کیٹیگری: روڈ ہیرو ، آفٹر میرج اسٹوری عینا ایک باوقار مگر سادہ مزاج لڑکی تھی، جو جوائنٹ فیملی میں پلی بڑھی تھی۔…
Piya Ka Rang By Nadia Jahangeer.
Novel Description 🌸 ناول کا نام: پیا کا رنگ🖋 مصنفہ: نادیہ جہانگیر🗞 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اپریل 2017 ❤️🔥 پرانی دشمنی، خون بہا اور بے اختیار جذبوں کی ایک جذباتی کہانی ✨ ہیرو: بازل خانایک مضبوط، سنجیدہ اور باوقار نوجوان، جس…
Chiragh Jalta Raha Mawra Talha.
Novel Description ✨ ناول: چراغ جلتا رہا🖊 مصنفہ: ماورا طلحہ🗞 اشاعت: کرن ڈائجسٹ، نومبر 2025After Marriage And Second Marriage based Story … ایک نہایت خوبصورت اور دل موہ لینے والی کہانی… منیحہ کی زندگی شروع دن سے ہی آزمائشوں میں…
Dayar E Dil By Farhat Ishtiaq.
Novel Description 🌸 ناول کا نام: دیارِ دل✍️ مصنفہ: فرحت اشتیاق🗞️ اشاعت: خواتین ڈائجسٹ — جولائی تا ستمبر 2006 🌿 ایمرجنسی نکاح, آفٹر میرج , حویلی کی روایتی فضا میں بسی دلکش کہانی 💞🏡 یہ ایک حسین، روایتوں میں ڈوبی…
Kabhi Tum Ne Yai Bhi Socha By Shazia Chaudhary.
Novel Description 🌸 ناول: کبھی تم نے یہ بھی سوچا 🌸✍ مصنفہ: شازیہ چوہدری📚 شائع ہوا: پاکیزہ ڈائجسٹ، ستمبر 2003After Marriage Romantic story Happy Ending ❤️ایک بہت خوبصورت اور سبق آموز کہانی جو شادی جیسے رشتے کے ساتھ جڑے معاشرتی…
Abhi Kuch Waqt Baqi Hai By Sehar Sajid.
Novel Description ناول: ابھی کچھ وقت باقی ہےمصنفہ: سحر ساجداشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اگست 2013 محبت، سیاست اور رشتوں کے نازک توازن پر مبنی ایک دلکش اور منفرد کہانی 💖 کہانی کا مرکزی کردار مجتبیٰ خان ایک پرکشش اور بااثر سیاستدان…
Dashat E Aarzoo By Iqra Sagheer Ahmed.
Novel Description 🌸 ناول کا نام: دشتِ آرزو✍️ مصنفہ: اقراء صغیر احمد📖 اشاعت: آنچل ڈائجسٹ اقراء صغیر احمد کا یہ طویل اور دل چھو لینے والا ناول “دشتِ آرزو” اُن کی بہترین تخلیقات میں سے ایک ہے — ایک ایسی…
Aik Raat Ki Baat BY Nayab Jillani.
Download link AIK RAAT KI BAAT BY NAYAB JILLANI
Yai Shadi Ho Kar Rahy Gi By Iffat Sehar Tahir.
Novel Description 🌸 ناول کا نام: یہ شادی ہو کر رہے گی📖 مصنفہ: عفت سحر طاہر اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جون 2010 یہ ایک شوخ، دلکش اور مسکراہٹ بکھیر دینے والی after marriage کہانی ہے، جو ابتدا سے آخر تک قاری…
Naar By Sehar Sajid.
Download link NAAR BY SEHAR SAJID
Mei Hari Piya By Nida Ali Abbas.
Novel Lines: تمہیں کہا تھا نا مت کرو مت کرو مجھ سے شادی۔بڑی ہوں میں تم سے۔کوئی جوڑ نہیں میرا تمہارا۔لوگ ہنسیں گے تماشہ بنائیں گے لیکن نہیں تمہیں شوق پڑا تھا شادی کرنے کا۔”وہ اس کا گریبان پکڑے مسلسل…
Ik Bhaid Hai Zindagi By Nabila Abar Raja.
Novel Description 🌙 اک بھید ہے زندگی 🌙✍️ تحریر: نبیلہ ابرار راجہ📖 اشاعت: کرن ڈائجسٹ، دسمبر 2006 زندگی… کبھی پرسکون ندی کی طرح، تو کبھی اسرار بھری کہانی کی مانند —یہ داستان بھی کچھ ایسی ہی ہے 💫 ثمانہ —…
Nikhar Gaye Hain Gulab Saray BY Iqra Sagheer Ahmed.
Novel Description 🌹 ناول: نکھر گئے ہیں گلاب سارے 🌹✍️ مصنفہ: اقرا صغیر احمداشاعت: آنچل ڈائجسٹ 💞 Rude Hero Based Revenge based Romantic Story 💞Happy Ending 🌸✨ کہانی ہے ایک روایتی مگر دل چُھو لینے والی ملاقات سے شروع ہونے…
Kitab E Zindagi Mei By Rukhsana Nigar Adnan.
Novel Description ناول : کتاب زندگی میں مصنفہ: رخسانہ نگار عدنان شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ مارچ 2009 عطیہ کی شادی کو دس برس گزر چکے ہیں… زندگی پرسکون ہے مگر ادھوری بھی۔ بیرونِ ملک شوہر کے ساتھ مقیم عطیہ اب…
Nayee Ruten Naiye Khwab BY Bushra Ahmad.
Novel Description ✨ناول: نئی رتیں نئے خواب ✨مصنفہ: بشریٰ احمداشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اکتوبر 2005 Forced Marriage based |Emergency Nikah |After Marriage Romantic Story 💖 نِدا ایک سلجھی ہوئی، لڑکی ہے جس کی والدہ کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے۔ والد…
Nigah E Yaar Ka Mausam By Sidra Sehar Imran.
Novel Description ناول : نگاہ یار کا موسم مصنفہ: سدرہ سحر عمران Rude Hero Based |Village based | After Marriage Romantic Story 🥰 ہیروئن اتباع اور ہیرو تیمور کی پیاری سی آفٹر میرج اسٹوری چلتی ہے ۔۔۔ ہیروئن اور ہیرو…
Tere Naam Se Saji By Fozia Ghazal.
Novel Description ناول: تیرے نام سے سجیمصنفہ: فوزیہ غزلاشاعت: حنا ڈائجسٹ، دسمبر 2007 ایک خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی کہانی، جس میں نکاح کے بعد کی زندگی کے رنگ بڑے پیارے انداز میں دکھائے گئے ہیں۔ 💕 عشارِب…
Har Paon Mei Hai Zanjeer Koi by Asia Raees Khan.
Novel Description 🌸 ناول: ہر پاؤں میں ہے زنجیر کوئی🩵 مصنفہ: آسیہ رئیس خان🩶 شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ، اپریل 2023 محبت اور رشتوں کی زنجیروں میں جکڑی ایک دل چُھولینے والی کہانی۔۔۔💞کہانی کی ہیروئن سومہ اور ہیرو ایثار آپس میں…
Ujalay Door Nahi By Nayab Jillani.
Novel Description ناول کا نام: 🌸 اجالے دور نہیں مصنفہ: نایاب جیلانی ✍️ماہنامہ: کرن ڈائجسٹ مارچ – اپریل 2009 مومِنہ ایک سلجھی ہوئی، نرمی مزاج لڑکی ہے جس کے والدین ایک حادثے میں جاں بحق ہو چکے ہوتے ہیں 💔…
Zara Mausam Badalny Do By Bushra Siyal.
Novel Description ✨ ناول کا نام: زرا موسم بدلنے دو📖 مصنفہ: بشریٰ سیال🌸 ماہ و سال: حنا ڈائجسٹ مارچ 2017 💞 زرنش اور ارشمان کی شادی تو محبت سے نہیں ہوئی تھی مگر وقت کے ساتھ ساتھ یہ رشتہ جذبات،…
Mohabbat Fateh Aalam By Khalida Nisar.
Novel Description 💞 ناول: محبت فاتح عالم🩷 مصنفہ: خالدہ نثار📖 اشاعت: حنا ڈائجسٹ، فروری 2014 Novel Genre:Second Marriage After Marriage Happy Ending ❤️👌🏻 ماہین کے تایا زبردستی اس کی شادی کم عمر لڑکے سے کرنا چاہتے ہیں 😔 والدین اختلاف…




















