Novel Description
ناول : نگاہ یار کا موسم
مصنفہ: سدرہ سحر عمران
Rude Hero Based |Village based | After Marriage Romantic Story 🥰
ہیروئن اتباع اور ہیرو تیمور کی پیاری سی آفٹر میرج اسٹوری چلتی ہے ۔۔۔
ہیروئن اور ہیرو دونوں کزنز ہیں ہیرو کا تعلق گاؤں سے ہے ہیروئن کا تعلق شہر سے۔۔۔
ہیرو اس شادی سے خوش نہیں 🙅 لیکن آہستہ آہستہ ہیروئن کی محبت میں مبتلا ہو جاتا ہے 😍۔۔۔
آگے کیا ہوتا ہے پڑھیے Happy Ending ❤️کے ساتھ 🥰