Sanjog By Humaira Ali.

Novel Description

ناول : سنجوگ

مصنفہ: حمیرا علی
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ اپریل 2026


ایک خوبصورت After Marriage کہانی 💞🌸
ہیروئن فاکہہ کی منگنی اپنے کزن دانیال سے ہوئی ہوتی ہے اور گھر میں شادی کی تیاریاں زور و شور سے چل رہی ہوتی ہیں 🥀✨
لیکن شادی سے صرف دو دن پہلے دانیال ضد کر کے فاکہہ کو رات کے وقت باہر لے جاتا ہے۔ راستے میں اچانک ڈاکو ان پر حملہ کر دیتے ہیں 😢⚡
اس مشکل گھڑی میں دانیال فاکہہ کو اکیلا چھوڑ کر بھاگ جاتا ہے، جبکہ ایک اجنبی شخص ذوالمن بہادری سے آ کر فاکہہ کو بچاتا ہے 🖤🌧️
گھر واپس آنے پر دانیال اور اس کی والدہ الٹا فاکہہ کے کردار پر سوال اٹھاتے ہیں اور رشتہ ختم کر دیتے ہیں 💔🥺
وقت گزرنے کے ساتھ فاکہہ کی شادی ذوالمن سے ہو جاتی ہے 🌷
کہانی پھر ان کی شادی کے بعد کی زندگی کے گرد گھومتی ہے 💕
ذوالمن فاکہہ کا بہت خیال رکھتا ہے مگر اس کے دل میں ہمیشہ یہ خوف رہتا ہے کہ شاید فاکہہ صرف مجبوری میں یہ رشتہ نبھا رہی ہے 😔
تین سال گزر جانے کے باوجود بھی وہ یہی سمجھتا رہتا ہے کہ فاکہہ اسے دل سے قبول نہیں کر پائی۔ آخرکار وہ فاکہہ سے اپنے رشتے کے بارے میں ایک آخری فیصلہ کرنے کا کہتا ہے 💭🕊️
آگے کہانی میں جذبات، غلط فہمیاں، محبت اور دل کو چھو لینے والے لمحات ہیں ❤️✨
اور سب سے اچھی بات یہ کہ اس کا Happy Ending ہے 💞🎀

Download link

SANJOG BY HUMAIRA ALI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *