Phir Sawan Rut Ne Yaad Kia By Saira Aarif.

Novel Description

ناول: پھر ساون رت نے یاد کیا
مصنفہ: سائرہ عارف
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، دسمبر 2000



کہانی کی ہیروئن نوین ہے، جس کے والد کا انتقال ہو چکا ہے۔ گھر میں تین بہنیں اور ایک بھائی ہے۔ بھائی اپنی مرضی سے اپنے باس کی بیٹی سے شادی کر کے الگ رہنے لگا ہے، جس کی وجہ سے وہ اپنی بہنوں کی ذمہ داریوں سے کافی حد تک غافل ہو چکا ہے 😔
نوین ابھی کالج میں زیرِ تعلیم ہے، جبکہ اس کی بڑی دونوں بہنیں شادی کے قابل ہونے کے باوجود نظرانداز ہو رہی ہیں 💔
اسی دوران ہیرو عادل ہارون کی انٹری ہوتی ہے، جو نوین کی والدہ کی سہیلی کا بیٹا ہے اور ان کے گھر مہمان بن کر آتا ہے 😊❤️ اس کی آمد سے کہانی میں ایک نیا موڑ آتا ہے اور جذبات و رشتوں کی خوبصورت تصویر سامنے آتی ہے 🌷
یہ ایک نرم و نازک احساسات سے بھری، سادہ مگر پراثر کہانی ہے 🌼
خوشگوار اختتام کے ساتھ 💞💞

Download link

PHIR SAWAN RUT NE YAAD KIA BY SAIRA AARIF

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *