Novel Description
📖 ناول: باد نو بہار
✍️ مصنفہ: عطیہ عمر
🗞️ اشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، اگست 2010
Emergency Nikah Based | Second Marriage | After Marriage 💫
کہانی کی ہیروئن لبابہ اپنے کزن فخر کو پسند کرتی ہے 💕 مگر اچانک دادی کی طبیعت خراب ہونے پر حالات ایسا رخ لیتے ہیں کہ اس کی ہنگامی شادی دوسرے کزن حیدر سے ہو جاتی ہے 😮💍
شادی کے بعد لبابہ کا رویہ حیدر کے ساتھ قدرے سخت اور سرد رہتا ہے 😔 جبکہ حیدر صبر اور برداشت کا مظاہرہ کرتا ہے 💖 آہستہ آہستہ ان کے درمیان تعلق ایک نئی سمت اختیار کرتا ہے 🌸
ساتھ ساتھ ماضی کی ایک اور کہانی بھی چلتی ہے جہاں ایک جوڑے کی دوسری شادی اور بچوں کا نئی ماں کو قبول نہ کرنا دکھایا گیا ہے 🥀👩👧👦 جو کہانی کو مزید گہرائی دیتا ہے ✨
💞 مجموعی طور پر یہ ایک جذباتی، سبق آموز اور خوبصورت انجام والی کہانی ہے جس کا انجام Happy ہے 💏 😊