Novel Description
📖 ناول: یہ جو زیست کا سفر ہے
✍️ مصنفہ: در ثمن
🗞️ اشاعت: کرن ڈائجسٹ، اگست 2005
After Marriage based ❤️🌸💫
کہانی کی ہیروئن زرتاشہ اپنی والدہ کے انتقال کے بعد گاؤں میں اپنے ماموں کے گھر پرورش پاتی ہے 🏡💔 جبکہ اس کے والد دوسری شادی کر کے شہر میں مقیم ہوتے ہیں۔ ماموں کے اصرار پر آخرکار وہ اسے اپنے پاس بلا لیتے ہیں 🤍
وہیں ہیرو معاویہ کی انٹری ہوتی ہے، جو سوتیلی ماں کا رشتہ دار ہے اور گھر میں اس کا آنا جانا رہتا ہے 😍💞 آہستہ آہستہ کہانی میں تعلقات، جذبات اور زندگی کے نئے رنگ کھلتے ہیں۔
💖 ہلکی پھلکی رومانوی اسٹوری جس کا انجام خوشگوار ہے 💏🌷 😊