Novel Description
📖 ناول: جان دے جان لے
✍️ مصنفہ: مہوش مغل
📅 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مارچ 2012
Hero Boss Based | Romantic Story ❤️🌸✨
کہانی کی ہیروئن عزیزہ کی منگنی اپنے کزن سے ہوتی ہے، لیکن وہ کسی اور کو پسند کرتا ہوتا ہے، اسی لیے وہ یہ رشتہ ختم کر دیتا ہے 💔😔
سفر کے دوران ہیروئن کی ملاقات عباد سے ہوتی ہے 😍🚗 اور یہی ملاقات کہانی کا رخ بدل دیتی ہے…
اچانک والد کی وفات کے بعد 😢 ہیروئن پر گھر کی تمام ذمہ داریاں آ جاتی ہیں 💪🏡
وہ اپنے خاندان کے ساتھ دوسرے شہر منتقل ہو کر نوکری شروع کرتی ہے 💼🌆 جہاں ہیرو اس کا باس ہوتا ہے 🙂🔥
دونوں کے درمیان دھیرے دھیرے خوبصورت جذبات جنم لیتے ہیں 💞🌹
اور کہانی ایک پیارے، خوشگوار اور رومانٹک انجام پر ختم ہوتی ہے 💖💖💏
✨ ایک دل کو چھو لینے والی کہانی، جذبات، ذمہ داری اور محبت کا حسین امتزاج! 🌷