Andheray Chat Gaye By Umm E Iman Qazi.

Novel Description

📖 ناول: اندھیرے چھٹ گئے
✍️ مصنفہ: امِ ایمان قاضی
اشاعت: حنا ڈائجسٹ، اکتوبر 2015


Second Marriage Based 😊


ہیروئن ریحاب اپنی تین بہنوں کے ساتھ ایک عام سی زندگی گزار رہی ہوتی ہے۔ اس کی بہن سحاب اپنی مرضی سے شادی کر کے گھر والوں سے تعلق ختم کروا لیتی ہے 💔، جبکہ دوسری بہن حجاب شادی شدہ ہے اور ایک بیٹی کی ماں ہے، مگر اس کی ساس اپنے بیٹے کی دوسری شادی کے ارادے رکھتی ہیں 😔
زندگی اچانک کروٹ لیتی ہے جب سحاب کے شوہر کا حادثے میں انتقال ہو جاتا ہے 🚗💥 اور وہ ایک بیٹے کے ساتھ تنہا رہ جاتی ہے۔ اس کے بعد کہانی ایک نئے رخ پر چلتی ہے جہاں اس کی زندگی اپنے سابق منگیتر کے ساتھ جڑتی ہے 💞


ادھر ریحاب کی منگنی اپنے کزن حسان سے ہوتی ہے 🥰، اور حسان کی بہن کی منگنی ہیروئن کے بھائی سے ہوئی ہوتی ہے لیکن رشتوں میں پیچیدگیاں تب بڑھتی ہیں جب اس کا بھائی اپنی منگیتر کو چھوڑ کر اپنے باس کی بیٹی سے شادی کر لیتا ہے 😮۔۔۔

سب اسٹوریز اچھی چلتی ہیں۔۔۔Happy Ending ❤️🥰

Download link

ANDHERAY CHAT GAYE BY UMM E IMAN QAZI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *