Aandhion Ki Hatheli Pe Chiragh By Faiza Iftikhar Chanda.

Novel Description

📖 ناول: آندھیوں کی ہتھیلی پر چراغ
✍️ مصنفہ: فائزہ افتخار چندا
📚 اشاعت: خواتین ڈائجسٹ(اپریل 2004)


امید کے والد کے انتقال کے بعد اس کی والدہ، اسے اور اس کی بڑی بہن کو لے کر اپنے بھائی کے گھر منتقل ہو جاتی ہیں۔ وہاں ننھی سی امید کو ایک نیا ماحول، نئے رشتے اور نئی آزمائشیں ملتی ہیں۔
💞
خضر، جو اس کا کزن (ماموں کا بیٹا) ہے، شروع ہی سے اس کا خیال رکھتا ہے۔ وقت کے ساتھ اس کے دل میں امید کے لیے خاص جذبات جنم لیتے ہیں 💖
جب خضر کی بہن کی شادی پر ایک اور رشتہ امید کے لیے آتا ہے، تو خضر اپنے دل کی بات ظاہر کر دیتا ہے اور یوں دونوں کی منگنی طے پا جاتی ہے 😊

امید کا بہنوئی، شاہ رخ، ایک منفی کردار کے طور پر سامنے آتا ہے، جو اس پر بری نظر رکھتا ہے 😔 یہ پہلو کہانی میں سنجیدگی اور حقیقت کا رنگ بھر دیتا ہے۔۔  آگے کیا ہوتا ہے پڑھیے ناول۔۔۔

Happy Ending ❤️🥰

Download link 👇

AANDHION KI HATHELI PE CHIRAGH BY FAIZA IFTIKHAR CHANDA

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *